ExpressNews pti imrankhan SupremeCourtofpakistan
پی ٹی آئی کی چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی زمان پارک سے روانہ ہوگئی، عمران خان نے کہا ہے کہ آج جہاں بھی ہیں آج آپ کے لیے ضروری ہے کہ آئین، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے لیے گھر سے باہر نکلیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لیے لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی عمران خان ریلی کی قیادت کے لیے زمان پارک سے روانہ ہوگئی۔ عمران خان زمان پارک سے لکشمی چوک تک ریلی کی قیادت کریں گے۔ ریلی کے آغاز کے موقع پر عمران خان نے کارکنوں کے نام ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں اپنی ریلی کا آغاز کر رہا ہوں، آج آپ جہاں بھی ہیں، آپ کے لیے ضروری ہے آئین سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے لیے گھر سے باہر نکلیں۔
عمران خان نے کہا کہ آج ایک گھنٹے کے لیے آپ کو ہر صورت میں باہر نکلنا ہے، اگر اس ملک کا آئین ٹوٹ گیا تو ملک ٹوٹ جائے گا، اگر انہوں نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانا تو آئین ختم ہو جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی: عمران خان کی قیادت میں ریلی کا آغاز ہو گیاچیف جسٹس سے اظہار یکجہتی: عمران خان کی قیادت میں ریلی کا آغاز ہو گیا PTI Rally Imrankhan Zamanpark Laxmichowk Chiefjustice Supremecourt
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کیلئے آج مختلف شہریوں میں ریلیاں نکالے گیلاہور : تحریک انصاف چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کیلئے آج مختلف شہریوں میں ریلیاں نکالے گی، لاہور سے ریلی کی قیادت عمران خان خود کریں گے۔
مزید پڑھ »
عمران خان کا چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلیے کل ریلیاں نکالنے کا اعلان - ایکسپریس اردوعوام ریلیوں میں شریک ہوکر اداروں اور خفیہ کام کرنے والے ہینڈلرز کو ییغام دے کہ قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہے، عمران خان
مزید پڑھ »
عمران خان کی عوام سے آئین اور اور چیف جسٹس سے یکجہتی کیلئے آج شام باہرنکلنے کی اپیللاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آئین اور چیف جسٹس سے یکجہتی کیلئے آج شام ایک گھنٹے کیلئے عوام سے باہر نلنے کی اپیل کردی۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، پی ٹی آئی کی اجازت کیلئے درخواست دائرلام آباد:تحریک انصاف نے کل اسلام آباد میں چیف جسٹس اظہار یکجہتی ریلی کی اجازت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی عمران خان کا کل سے ریلیاں نکالنے کا اعلانچیف جسٹس سے اظہار یکجہتی، عمران خان کا کل سے ریلیاں نکالنے کا اعلان Read News Imrankhan PTI Elections Supremecourt PTI PTIofficial ImranKhanPTI imranKhanPTI
مزید پڑھ »