جہیز کے سامان کی جلد واپسی کے اصول وضع کردیئے گئے ARYNewsUrdu
لاہور : ہائی کورٹ نے جہیز کے سامان کی واپسی کےکیسز میں اصول وضع کردئیے، عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ جہیز کا سامان جلدی واپسی پر لڑکی دوسری شادی میں استعمال کرسکتی ہے اور اس سے تنازعات میں بھی کمی آسکتی ہے۔
تحریری فیصلے میں کہا گیا فیملی ایکٹ کے نفاذ کا مقصد فریقین میں تنازع جلد از جلد حل کرانا ہے ، ٹیکنیکل موشگافیاں انصاف فراہمی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین سےامدادی سامان لےکر ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیاکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چین کا پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates China Pakistan coronavirus
مزید پڑھ »
چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان پاکستان پہنچ
مزید پڑھ »
امدادی سامان بھیجنے کا شکریہ: شہباز شریف کا چینی صدر اور وزیراعظم کو خطاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز
مزید پڑھ »
چین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیاچین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا 🇵🇰🇨🇳 TeamSMQ CathayPak PakAndChina MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئیچین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی SamaaTV
مزید پڑھ »
کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی''کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی'' Islamabad China Special Plane Carrying Relief Goods Arrives Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »