چین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا 🇵🇰🇨🇳 TeamSMQ CathayPak PakAndChina MoIB_Official ForeignOfficePk
آباد ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین این ڈی ایم اے لفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے چینی مہمانوں کا استقبال کیا۔ چین سے ہزاروں کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ کورونا ماہرین پر مشتمل چینی ڈاکٹروں کی 8رکنی میڈیکل ٹیم ارمچی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 2 ٹن امدادی سامان لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتری۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود
قریشی، سیکرٹری خارجہ اور دیگر اعلی حکام نے چینی ڈاکٹرز کا استقبال کیا۔ آج آنے والے سامان میں کورونا کی تشخیص کی ایک لاکھ 5 ہزار سے زائد کٹس شامل ہیں۔ 20 لاکھ سے زائد ماسک اور 77 ہزار میڈیکل کور بھی بھیجے گئے ہیں۔ خصوصی پرواز میں217 وینٹی لیٹرز اور 50ہزار دستانے بھی شامل ہیں۔چین کی ٹیم پاکستان میں ڈاکٹرز کو تربیت دے گی۔چینی طبی ماہرین کی یہ ٹیم دو ہفتے تک پاکستان میں قیام کرے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا پمز اسپتال آئیسولیشن کا دورہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہحکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ UsmanBuzdar PunjabGovernment ReliefPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
کرونا سے نمٹنے کےلیے چین کا پاکستان میں طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان -اسلام آباد: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین نے پاکستان میں طبی ماہرین کی ٹیم بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ چین کرونا وائرس سے لڑنے میں مدد کے لیے طبی ماہرین پاکستان بھیجے گا۔ چینی نائب وزیر صحت نے کہا کہ پاکستان میں وبا …
مزید پڑھ »