معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا پمز اسپتال آئیسولیشن کا دورہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا پمز اسپتال آئیسولیشن کا دورہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

ZafarMirza

لاہور: معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے پمز اسپتال میں آئیسولیشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حفاظتی لباس پہن کر مریضوں کی عیادت کی۔ کہا احتیاط علاج سے بہتر ہے۔ اسپتال کا طبی عملہ بہترین کام کر رہا ہے۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کاپمز اسپتال میں آئیسولیشن سنٹر کا دورہ۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پمز میں کورونا کے مریضوں کیلئے خصوصی کمرے مختص کیے ہیں، حفاظتی لباس پہن کر ڈاکٹرز کے ہمراہ مریضوں کو خود ملا، پمز ہسپتال میں طبی عملہ بہترین کردار ادا کر رہا ہے، کورونا وائرس سے متاثر مریض علاج سے مطمئن ہیں، ڈاکٹرز کو حفاظتی سامان سمیت ہر طرح کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ڈاکٹر اسامہ کیلئے 'نشان کشمیر' کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsوزیر اعظم آزاد کشمیر کا ڈاکٹر اسامہ کیلئے 'نشان کشمیر' کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ڈاکٹر اسامہ کیلئے 'نشان کشمیر' کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ | Abb Takk Newsحکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 19:47:36