جیو نیوز نے بائیڈن سے متعلق ورلڈ ایکسکلوسیو خبر میں سی این این اور نیویارک ٹائمز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Biden خبریں

جیو نیوز نے بائیڈن سے متعلق ورلڈ ایکسکلوسیو خبر میں سی این این اور نیویارک ٹائمز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Geo News
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

جیو نیوز انٹرنیشنل کے کنٹرولر نسیم حیدر نے 19 جولائی کو ہی جو بائیڈن کے دستبردار ہونے کی خبر دیدی تھی

جیو نیوز نے بائیڈن سے متعلق ورلڈ ایکسکلوسیو خبر میں سی این این اور نیویارک ٹائمز کو بھی پیچھے چھوڑ دیاجیو نیوز انٹرنیشنل کے کنٹرولر نسیم حیدر نے امریکا کے صدر جوبائیڈن کے دستبردار ہونے کی خبر 19 جولائی ہی کو دیدی تھی۔

جیو نیوز نے بائیڈن سے متعلق ورلڈ ایکسکلوسیو خبر میں سی این این اور نیویارک ٹائمز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوگئے ہیں اور انہوں نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کے لیے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے صدر جو بائیڈن کی جانب سے صدارتی امیدوار کے طور پر حمایت کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ پہلے صدارتی مباحثے میں بری کارکردگی پر بائیڈن کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اور متعدد ڈیموکریٹکس رہنماؤں کے علاوہ ڈیموکریٹکس ڈونرز کی جانب سے بھی جو بائیڈن پر صدارتی دوڑ سے باہر ہونے کے لیے شدید دباؤ تھا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔جیو نیوز نے بائیڈن سے متعلق ورلڈ ایکسکلوسیو خبر میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Geo News

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کتنا معاوضہ لیں گے؟امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کتنا معاوضہ لیں گے؟پاپ اسٹار نے معاوضے میں امریکی گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر ربیکا خان کی پُرتعیش منگنی کی تقریب کے چرچےٹک ٹاکر ربیکا خان کی پُرتعیش منگنی کی تقریب کے چرچےٹک ٹاکر جوڑی نے اپنی منگنی پر بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

نوازشریف کو اُن ہی کی پارٹی میں غیرمتعلقہ کردیا گیا ہے: سابق ن لیگی رہنما کا دعویٰنوازشریف کو اُن ہی کی پارٹی میں غیرمتعلقہ کردیا گیا ہے: سابق ن لیگی رہنما کا دعویٰنوازشریف کو غیر متعلقہ کردیا گیا ہے، قوم اور سینیئر لیڈر شپ نے نوازشریف سے وفا نہیں کی: سابق ن لیگی رہنما عباس آفریدی کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

انتہائی مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر نے باتیں سنائیں: منیشا نے ماضی کا قصہ سنادیاانتہائی مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر نے باتیں سنائیں: منیشا نے ماضی کا قصہ سنادیاسری لنکن بیوٹی نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے 1990 کے عشرے کے دوران اداکاراؤں کو پیش مشکلات سے متعلق بتایا
مزید پڑھ »

بھارت میں سانپ کی دوا کی بوتل نگلنے کی کوششبھارت میں سانپ کی دوا کی بوتل نگلنے کی کوششریسکیو اہلکاروں نے سانپ کے منہ سے بحفاظت بوتل نکالی اور سانپ کو اس کے مسکن میں واپس چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

امریکی میڈیا صدارتی مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی غلط بیانیاں سامنے لے آیاامریکی میڈیا صدارتی مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی غلط بیانیاں سامنے لے آیامباحثے کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 30 جھوٹ بولے جبکہ جو بائیڈن نے 9 بار غلط بیانیاں کیں: سی این این کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-11 20:01:06