ٹک ٹاکر ربیکا خان کی پُرتعیش منگنی کی تقریب کے چرچے

پاکستان خبریں خبریں

ٹک ٹاکر ربیکا خان کی پُرتعیش منگنی کی تقریب کے چرچے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ٹک ٹاکر جوڑی نے اپنی منگنی پر بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

126 ایکڑ زمین کا تنازع؛ عدالت نے سندھ حکومت کی اپیل پر فیصلہ سنادیاکرنسی کے غیرقانونی ایکسچینج میں ملوث چار ملزمان طور خم سے گرفتارمنی لانڈرنگ و اثاثہ جات کیس ؛ جنرل باجوہ کے سمدھی اینٹی کرپشن میں پیش نہ ہوئےبڈھ بیر؛ 8 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کیلیے ٹیم تشکیلپی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہآپریشن عزم استحکام کو مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیمسابق میئر کراچی وسیم اختر دہشتگردی کے 2 مقدمات سے بریپاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر...

ربیکا خان اور حسین ترین کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس جوڑی نے اپنی منگنی پر بےتحاشہ پیسہ خرچ کیا۔منگنی کی تقریب کے لیے جہاں گرینڈ وینیو کا انتخاب کیا گیا تو وہیں ربیکا خان نے اپنے سِلور عروسی لباس پر بھی لاکھوں روپے خرچ کیے، ٹک ٹاکر کے لباس کی قیمت سات لاکھ روپے بتائی جارہی ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کے ہوش اُڑا دیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ٹک ٹاکر جنت مرزا میں فلمی ہیروئن بننے کی۔۔۔‘ معروف فلم ساز نے کیا کہا؟’ٹک ٹاکر جنت مرزا میں فلمی ہیروئن بننے کی۔۔۔‘ معروف فلم ساز نے کیا کہا؟معروف فلم ساز سید نور نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ساتھ پنجابی فلم بنانے اور اس فلم کی ناکامیابی پر کھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »

شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی کی تقریب میں سوناکشی نے اپنی والدہ کی شادی کی آف وائٹ ساڑھی کے علاوہ موتیوں جڑے کندن کے ہار کے ساتھ ڈائمنڈ جیولری کا انتخاب کیا
مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو نے بابر اعظم کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردینوجوت سنگھ سدھو نے بابر اعظم کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردیسابق بھارتی اوپنر نوجوت سنگھ سدھو نے قومی کپتان کی غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹک بیٹر بابر اعظم پاکستان کے لیے اوپننگ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹووزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹوبجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے, سندھ کے عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے 5 سالہ منصوبے پر کام کررہے ہیں: بےنظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب میں خطاب
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹووزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹوبجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے, سندھ کے عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے 5 سالہ منصوبے پر کام کررہے ہیں: بےنظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب میں خطاب
مزید پڑھ »

مودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ اور اکشے بغل گیر، تصویر وائرلمودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ اور اکشے بغل گیر، تصویر وائرلبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں اداکار اکشے کمار اور شاہ رخ خان کی تصویر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 20:22:22