نوجوت سنگھ سدھو نے بابر اعظم کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی

پاکستان خبریں خبریں

نوجوت سنگھ سدھو نے بابر اعظم کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

سابق بھارتی اوپنر نوجوت سنگھ سدھو نے قومی کپتان کی غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹک بیٹر بابر اعظم پاکستان کے لیے اوپننگ کر رہے ہیں۔

چلتی بس میں مسافر موت کے منہ سے کیسے بچا؟ ویڈیو نے دل دہلا دیے

موجودہ بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو اپنے دل کی بات زبان پر لانے کے لیے جانے جاتے ہیں، انھوں نے پاک بھارت میچ سے قبل قومی کپتان کو سست بیٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹک بیٹر بابر اعظم پاکستان کے لیے اوپننگ کر رہے ہیں اور ٹیم کا کمبینشین بھی ٹیک نہیں ہے۔ سدھو کا بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اوپننگ کے لیے بہترین آپشن فخر زمان مڈل آرڈر میں بیٹنگ کر رہے ہیں، بابر پاکستان کے کپتان ہیں اور انھیں بہتر فیصلہ کرتے ہوئے فرنٹ سے قیادت کرنی چاہیے۔سابق بھارتی کرکٹر نے کہا کہ پاکستان کو اوپننگ جوڑی کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے جبکہ ٹیم میں کوئی مناسب آل راؤنڈر ہے ہی نہیں۔ اس سے قبل پاکستان کے پاس شاہد آفریدی اور عبدالرزاق جیسے آل راؤنڈر موجود...

انھوں نے کہا کہ پاکستان کو صرف اپنے تیز رفتار بولرز پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔ پاکستان ایک میچ ہار چکا ہے۔ نوجود سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ اگر گرین شرٹس کو بھارت کے خلاف اچھا کھیلنا ہے تو پھر انھیں صحیح کھلاڑیوں کو صحیح جگہ پر کھلانا ہوگا۔پاک بھارت میچ سے قبل روہت شرما کا بیان آگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے سپر اوور میں کیا غلطی کی؟ یووراج سنگھ نے بتادیابابر اعظم نے سپر اوور میں کیا غلطی کی؟ یووراج سنگھ نے بتادیاسابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا کے ہاتھوں شکست کے بعد بابر اعظم کی غلطی بیان کردی۔
مزید پڑھ »

امریکا سے پاکستان کو شکست، شاہد آفریدی نے بڑی غلطی کی نشاندہی کردیامریکا سے پاکستان کو شکست، شاہد آفریدی نے بڑی غلطی کی نشاندہی کردیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امریکا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی حیران کن شکست کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی۔
مزید پڑھ »

انسٹا گرام صارفین کیلئے دو نئے فیچر متعارفانسٹا گرام صارفین کیلئے دو نئے فیچر متعارفمیٹا نے انسٹا گرام پر صارفین کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی بڑی مشکل آسان کردی، اب صارفین کو لوگوں کی بد زبانی یا توہین آمیز
مزید پڑھ »

’کرن ویر مہرا سے شادی میری زندگی کی۔۔۔‘ ندھی سیٹھ نے اپنی ناکام شادی سے متعلق کیا کہا؟’کرن ویر مہرا سے شادی میری زندگی کی۔۔۔‘ ندھی سیٹھ نے اپنی ناکام شادی سے متعلق کیا کہا؟بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ندھی سیٹھ نے اداکار کرن ویر مہرا سے شادی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے نہ کھیل پایا لیکن پاکستان کیخلاف کھیل رہا ہوں: امریکی کرکٹر علی خانپاکستان کیلئے نہ کھیل پایا لیکن پاکستان کیخلاف کھیل رہا ہوں: امریکی کرکٹر علی خانبابر اعظم کی وکٹ ہمارے لیے اہم ہوگی اگر وہ کھڑے ہوگئے تو مشکل ہوگی، خواہش ہےکہ کل جلد از جلد بابر کی وکٹ لوں: پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کی علیحدگی کی خبریں جھوٹی نکلیں، سچ سامنے آگیادیپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کی علیحدگی کی خبریں جھوٹی نکلیں، سچ سامنے آگیاجوڑی اداکارہ دیپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کے منظر عام پر آنے والی ویڈیو نے دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبروں کی تردیدی کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:57:30