جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر ٹل گئی

پاکستان خبریں خبریں

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر ٹل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

وکلا کے دلائل مکمل، آئندہ سماعت پر سرکاری وکلا ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل دیں گے

سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ہے، تاہم بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم تیسری بار بھی ٹل گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو شیخ رشید احمد، امجد خان نیازی، عمر تنویر بٹ، واثق قیوم، میجر طاہر صادق، عمر ایوب و دیگر کے وکلا نے اپنے دلائل دیے۔ اس موقع پر پراسیکیوٹرز نے وکالت ناموں کے بغیر دلائل دینے پر اعتراض کرتے ہوئے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ صرف وہی وکلا دلائل دیں جنہوں نے وکالت نامے داخل کروا رکھے ہیں۔ پبلک پراسیکیوٹر ظہیر...

کرتے ہوئے کہا کہ فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی کے لیے آج میں آیا ہوں۔ عدالت میں پیش ہوا ہوں، پچھلی دفعہ بھی پیش ہوا تھا۔ 24 نومبر کے حوالے سے ہماری تیاریاں جاری ہیں، احتجاج کریں گے اور ضرور کریں گے۔بعد ازاں پی ٹی آئی کے وکیل محمد فیصل ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں آج پیش رفت ہوئی ہے جس پر تحفظات ہیں۔ پہلے نقول تقسیم کی جا چکی ہیں،پراسیکیوشن نے آج کچھ نئی نقول تیار کیں ۔ یہ نقول پہلے موجود نہیں تھیں،یہ نقول بذریعہ کورٹ ملزمان کو دے دی گئیں۔ یہ انسپکشن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئیجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئیجی ایچ کیو چالان میں 94 گواہ ہیں اور کسی گواہ نے بانی چییرمین پی ٹی آئی سمیت کسی لیڈر کا نام نہیں لیا
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، عمران خان سمیت دیگر پر فرد جرم پھر ٹل گئیجی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، عمران خان سمیت دیگر پر فرد جرم پھر ٹل گئیشیخ رشید، امجد خان نیازی، عمر ایوب، شیریں مزاری و دیگر کے وکلا نے دلائل مکمل کرلیے
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارمیرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ میں تو گرفتار تھا، عمران خان
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس:عمران خان سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکانجی ایچ کیو حملہ کیس:عمران خان سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکانعدالت نے شاہ محمود، گنڈاپور، شبلی فراز،عمر ایوب، شیخ رشید، زرتاج گل سمیت 125 رہنماؤں و کارکنوں کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

مجھ سمیت تمام سیاستدان جی ایچ کیو گیٹ 4 کی پیداوار ہیں، شیخ رشیدمجھ سمیت تمام سیاستدان جی ایچ کیو گیٹ 4 کی پیداوار ہیں، شیخ رشیدجی ایچ کیو حملہ کیس میں 94 میں سے کسی ایک نے میرے خلاف گواہی نہیں دی، شیخ رشید
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج ہوگی، عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکانجی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج ہوگی، عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکانتمام 125 ملزمان فرد جرم کیلیے طلب،علی امین گنڈاپورکو بھی ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:49:41