تمام 125 ملزمان فرد جرم کیلیے طلب،علی امین گنڈاپورکو بھی ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دیا گیا ہے
سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کچہری عدالت میں سماعت کریں گے اور پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگیانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارمیرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ میں تو گرفتار تھا، عمران خان
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی، فرد جرم عائد ہونیکا امکانمزید 12 پی ٹی آئی قائدین سمیت 32 ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دی گئی ہیں
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواست دائرملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
مزید پڑھ »
سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے اہلکار پرفرد جرم عائدوکاس یادیو پر منی لانڈرنگ کی فرد جرم بھی عائد کی گئی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت؛ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکیعمران خان نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا
مزید پڑھ »