انسداد دہشت گردی کے عدالت نے ملزمان کو گرفتار کر کے اگلی سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، راجہ بشارت اور زرتاج گل سمیت 47 ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔
جج نے ملزمان کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدالت نے 9 مئی کیس میں 10 مجرمان کو سزائیں سنا دیں، 4 افغان شہری بھی شاملانسداد دہشتگردی عدالت نے روپوش ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخرراستوں کی بندش کے باعث ملزمان کا آج پیش ہونا ممکن نہیں، وکلا کی درخواست پر سماعت ملتوی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخرہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ جی ایچ کیو پر حملہ نہیں ہو، اسپیشل پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاریانسداد دہشت گردی عدالت نے فیصل جاوید سمیت دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
مزید پڑھ »
تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اشتہاری قرارانسداد دہشت گردی عدالت نے فیصل جاوید سمیت دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئیجی ایچ کیو چالان میں 94 گواہ ہیں اور کسی گواہ نے بانی چییرمین پی ٹی آئی سمیت کسی لیڈر کا نام نہیں لیا
مزید پڑھ »