جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے خیبر پختونخوا حکومت کو مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط کے رد میں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تشویش پھیلانے کے بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرے اور سربراہ جے یو آئی کے تحفظ کے لیے اقدامات بتائے۔
مولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط پر ترجمان جے یو آئی نے خیبر پختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق کے پی حکومت کا مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط تشویشناک ہے، حکومت تشویش اور خوف پھیلانے کے بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ پشاور میں کامیاب امن جرگے کے بعد کے پی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے۔ اسلم غوری کا کہنا تھا حکومت بتائے کہ سربراہ جے یو آئی کے تحفظ کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ اگر حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتی تو ناکامی کا اعلان کرے اور جے یو آئی کارکن اپنی قیادت کی حفاظت خود کرنا جانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جے یو آئی اور اس کی قیادت کو عوام سے دور رکھنے کی ہر سازش کا مقابلہ کیا جائے گا، جلسے جلوسوں کے بعد اس قسم کے بیانات دے کر عوام کو خوف وہراس میں مبتلا کیا جا رہا ہے۔ جے یو آئی کو عوام سے دور رکھنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہو...
ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن سمیت تمام شہریوں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے، ہماری امن و امان کی بات کو کمزوری نہ سمجھا جائے، حکومت مولانا فضل الرحمٰن سمیت تمام جے یو آئی قیادت کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے۔ واضح رہے کہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے پیش نظر ڈی آئی خان پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کیا ہے۔Feb 14, 2025 10:01 PMعمران خان کی سزا کے خلاف امریکی رکن کانگریس جو ولسن کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایکس پر بتا دیابیرسٹر گوہر کی بونیر میں میڈیا سے گفتگو، پرامن احتجاج پر زوریوٹیلیٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ، احکامات جاریچوہدری شجاعت نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کے لیے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دیسرفراز کو ٹرافی پھر پاکستانی ہاتھوں...
JUI مولانا فضل الرحمٰن خیبر پختونخوا سیکیورٹی تھریٹ حکومت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ پر جے یو آئی کا ترجمان حکومت سے احتجاججے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے خیبر پختونخوا حکومت کو مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط کے پیش نظر آڑے ہاتھوں لے لیا ہے اور حکومت سے اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کو تشویش اور خوف پھیلانے کے بجائے امن و امان کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ کیسا اسکواڈ منتخب کیا ہے! ہربھجن بھڑک اُٹھےچہل، سنجو سیمسن اور سراج کو شامل نہ کرنے پر سلیکٹرز کو آڑے ہاتھوں لیا
مزید پڑھ »
بیرسٹر سیف نے پیکا ایکٹ ترامیم پر پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیاپیپلز پارٹی اب میڈیا پر ایکٹ کی مخالفت کر کے دوغلے پن کا مظاہرہ نہ کرے، مشیر اطلاعات
مزید پڑھ »
’’گوری رنگت‘‘ نے نیل نتن مکیش کو گرفتار کروا دیااداکار کو نیویارک ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے حراست میں لے لیا تھا
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی؛ قومی اسکواڈ پر ایک اور سابق ٹیسٹ کرکٹر کو تحفظاتانہوں نے نے سلیکٹرز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اوپننگ پارٹنر شپ پر تشویش بھی ظاہر کی ہے
مزید پڑھ »
کراچی؛ مغوی بچے صارم لاش ملنے کا معاملہ؛ مشتبہ افراد کی ڈی این اے رپورٹ آگئیپولیس نے مزید متعدد مشکوک افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »