ملزمان نے 29 اگست کوگھر پر حملہ کیا ، ملزمان نے 10 لاکھ روپے، 20 تولہ زیورات لوٹ کر ایک کینال پر تعمیر پختہ گھر میں پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی: پولیس
/ اسکرین گریبپولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے اسد اللہ پور میں 20 سے زائد ملزمان نے شہری کے گھر پر حملہ کیا جہاں ملزمان نے سامان لوٹ کر نہ صرف گھر کو آگ لگائی بلکہ کرین سے گھر بھی کرادیا۔
مقدمے کے مطابق خاتون کا شوہر اوورسیز پاکستانی ہے جو عرصہ دراز سے بیرون مقیم ہے، 20 ملزمان نے 29 اگست کوگھر پر حملہ کیا، ملزمان نے 10 لاکھ روپے، 20 تولہ زیورات لوٹ کر ایک کینال پر تعمیر پختہ گھر میں پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی جب کہ ملزمان اپنے ساتھ کرین بھی لے کر آئے تھے جس کی مدد سے گھرکی دیواریں،کمرے، چھت اورپلرزتوڑ دیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’جعلی کارڈ، جعلی وارنٹ‘، بھارت میں اکشے کی فلم کی طرح واردات کی سی سی ٹی وی سامنے آگئیجعلی اہلکار صبح 6 بجے تاجر کے گھر گھسے اور گھر کی تلاشی کا کہتے رہے
مزید پڑھ »
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کا گھر کیسا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئینیرج اس گھر میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رہتے ہیں، اس گھر میں ان کی کامیابی پر ملنے والے ایوارڈز اور اسپورٹس کے لیے کچھ کمرے مختص کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
بھارت: 70 سالہ خاتون زیادتی کے بعد قتل، ملزم 2 روز تک لاش کیساتھ رہتا رہایہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب منصور شیخ کے پڑوسیوں نے گھر سے تعفن کی شکایت کی
مزید پڑھ »
بیٹے کے کچرے سے بھرے گھر کی صفائی پر 10 سال سے 'گمشدہ' ماں کا ڈھانچہ دریافتایک جاپانی شخص کے گھر کی صفائی کے دوران انسانی باقیات دریافت ہوئیں۔
مزید پڑھ »
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا گھر کیسا ہے اور وہ انعامی رقم کا کیا کریں گے؟سوشل میڈیا پر پنجاب کی تحصیل میاں چنوں کے گاؤں میں موجود ارشد کے گھر کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیلالیتھا نے جے پرکاش کو اپنے گھر والوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش تھیلے میں پیک کر کے پھینک دی
مزید پڑھ »