حافظ حسین مرحوم کے فرزندان، اہل خانہ متعلقین اور جے یو آئی کارکنوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ حسین احمد کی وفات سے حسین یادوں کا ایک باب ختم ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ حافظ صاحب مرحوم زیرک، حاضر جواب، نکتہ داں سیاسی، نظریاتی اور پارلیمانی رہنما تھے، اللہ کریم حافظ صاحب کی خطاؤں کو درگزر اور خدمات کو قبول فرمائے۔ سربراہ جمعیت علمائے اسلام نے کہا کہ حافظ صاحب مرحوم کے فرزندان، اہل خانہ متعلقین اور جے یو آئی کارکنوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، اہل مدارس،کارکنان اور رہنما اپنی دعاؤں میں حافظ صاحب کو یاد رکھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضل الرحمان اور جے یو آئی امت مسلمہ کیطرف سے فرض کفایہ ادا کررہے ہیں، حماسجے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے جہاں اُن کی حماس رہنماؤں اور مجلس شوریٰ کے سربراہ سے ملاقات ہوئی
مزید پڑھ »
اسرائیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگوپاکستانیوں کے دل اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنما کوعوام کے جذبات سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، میں 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا،بیرسٹر گوہرمولانا فضل الرحمان نے ہمیں کہا کہ آپ کہنا کہ ہم طریقہ کار سے متفق نہیں ہیں، اس لیے ووٹ نہیں دے رہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا، بیرسٹر گوہرمولانا فضل الرحمان نے ہمیں کہا کہ آپ کہنا کہ ہم طریقہ کار سے متفق نہیں ہیں، اس لیے ووٹ نہیں دے رہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمٰن کو ہماری اور ہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں،جنید اکبرمولانا صاحب کے تمام تحفظات دور کرنا چاہتے ہیں، ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان تک دونوں جماعتوں کا مؤقف پہنچائیں گے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے درمیان تنہا اہم بات ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی کردار ادا ہو گااویس احمد کا کہنا ہے کہ جب ایک پارٹی بحران میں ہو اور اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہو، تو وہ ایسی پارٹی پر بہت طریقوں سے حملہ کرتی ہے، تاکہ وہ موو فارورڈ پالیسی سے گریز کر سکیں۔ رہنما مسلم لیگ (ن) اختیار ولی خان کا خیال ہے کہ ان کی گھڑیاں ہی الٹا چل رہی ہیں، اور ان کے ساتھ مولانا صاحب کبھی نہیں جائیں گے۔ رہنما پیپلزپارٹی رضا ہارون کا کہنا ہے کہ اگر عدم اعتماد کے ووٹ سے ہماری حکومت کیوں گرائی گئی اور ان کو چھبیسویں آئینی ترمیم پر بھی اعتراض ہے تو مولانا فضل الرحمن ان کی لیڈرشپ میں پی ڈی ایم تھری کہلایا۔
مزید پڑھ »