فضل الرحمان اور جے یو آئی امت مسلمہ کیطرف سے فرض کفایہ ادا کررہے ہیں، حماس

پاکستان خبریں خبریں

فضل الرحمان اور جے یو آئی امت مسلمہ کیطرف سے فرض کفایہ ادا کررہے ہیں، حماس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے جہاں اُن کی حماس رہنماؤں اور مجلس شوریٰ کے سربراہ سے ملاقات ہوئی

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ قطر میں حماس رہنماؤں اور مجلس شوریٰ کے سربراہ سے ملاقات

ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے جہاں اُن کی حماس رہنماؤں اور مجلس شوریٰ کے سربراہ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں فضل الرحمان نے حماس رہنماؤں کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ فلسطین آزاد ریاست ہے ، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جاسکتی، مسجد اقصٰی اور فلسطین کی آزادی کے لئے فلسطینی عوام کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ پر جی یو آئی کا رد عملمولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ پر جی یو آئی کا رد عملمولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط پر ترجمان جے یو آئی نے خیبر پختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق کے پی حکومت کا مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط تشویشناک ہے، حکومت تشویش اور خوف پھیلانے کے بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ پشاور میں کامیاب امن جرگے کے بعد کے پی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے۔ اسلم غوری کا کہنا تھا حکومت بتائے کہ سربراہ جے یو آئی کے تحفظ کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ پر جے یو آئی کا ترجمان حکومت سے احتجاجمولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ پر جے یو آئی کا ترجمان حکومت سے احتجاججے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے خیبر پختونخوا حکومت کو مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط کے پیش نظر آڑے ہاتھوں لے لیا ہے اور حکومت سے اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کو تشویش اور خوف پھیلانے کے بجائے امن و امان کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
مزید پڑھ »

جنگ نہیں مذاکرات، ملک سیاست دانوں کے حوالے کرکے انہیں آپس میں بات کرنے دو، فضل الرحمانجنگ نہیں مذاکرات، ملک سیاست دانوں کے حوالے کرکے انہیں آپس میں بات کرنے دو، فضل الرحمانحکومت تسلیم کرے کہ دوصوبوں میں اس کی رٹ نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

قانون کی بالادستی کے لیے بار ایسوسی ایشنز اور وکلا کے ساتھ ہیں، مولانا فضل الرحمانقانون کی بالادستی کے لیے بار ایسوسی ایشنز اور وکلا کے ساتھ ہیں، مولانا فضل الرحمانصدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا نے سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑاٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

’یو-یو ڈائٹنگ‘ کیا ہے، اور گردوں کیلئے نقصان دہ کیوں؟’یو-یو ڈائٹنگ‘ کیا ہے، اور گردوں کیلئے نقصان دہ کیوں؟تقریباً 35 فیصد مرد اور 55 فیصد خواتین یو یو ڈائیٹ پر ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:18:44