لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نے فیصلہ سنایا
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے دو مقدمات میں 11سال قید کی سزا سنا دی۔
جماعت الدعوۃ کے سربراہ کو دونوں مقدمات میں ساڑھے پانچ سال قید اور 15، 15ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔اس سے قبل عدالت نے 6فروری کو دونوں مقدمات میں فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔حافظ سعید کی گرفتاری اور ٹرائل گوجرانوالہ میں درج کرائے گئے مقدمے کی ابتدائی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ میں ہوئی تاہم بعد ازاں لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پریاد رہے کہ1997 کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے الزام میں جولائی 2019 میں جماعت الدعوۃ کے صف اول کے 13 رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردوانسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
مزید پڑھ »
حافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 2مقدمات میں11سال قید - Dawn News
مزید پڑھ »
حافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزالاہور میں عدالت نے حافظ سعید کو دہشت گردی کے لیے رقم جمع کرنے اور کالعدم تنظیم کی رکنیت پر دو مقدمات میں الگ الگ ساڑھے پانچ برس قید کی سزا سنائی ہے جبکہ ان پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
مراد سعید کا بلاول بھٹو کو چیلنجاسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حلقہ منتخب کریں میں الیکشن لڑوں گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی ایوان میں آتا ہوں اپوز
مزید پڑھ »
دیکھتا ہوں آئندہ بلاول کیسے پارلیمنٹ میں غیر مہذب بات کرتے ہیں، مراد سعید - ایکسپریس اردواحتساب ہو تو بلاول بھٹو زرداری کو اپنی آکسفورڈ کی فیس بھی واپس کرنا پڑے گی، مراد سعید
مزید پڑھ »
حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں، مراد سعیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلاول بھٹو کی تقریر کا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں۔ ہم وصیت یا پرچی پر نہیں آئے، حرام کی کمائی پر بھی بڑے نہیں ہوئے۔
مزید پڑھ »