حالیہ گندم بحران میں سٹہ مافیا کے سرگرم ہونے کا انکشاف ARYNewsUrdu
اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک میں جاری گندم بحران میں سٹہ مافیا کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان کو اہم حقائق کی رپورٹ پیش کردی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو یہ رپورٹ اہم اداروں کی جانب سے پیش کی گئی، وزیراعظم نے سٹہ مافیا کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق سٹہ مافیا گندم بحران کا فائدہ اٹھاکر مصنوعی مہنگائی کرتا رہا، وزیراعظم کو تحقیقات مکمل کرکے جلد رپورٹ پیش کی جائے گی۔ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی میں کمی سے متعلق ایک اجلاس میں کہا تھا کہ عوامی ریلیف کے لیے حکومت ہر حد تک جائے گی، غریب عوام کی تکالیف پر حکومت خاموش تماشائی نہیں بن سکتی۔
گزشتہ روز وزیر اعظم نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے ان مشکلات کا ادراک ہے جن کا تنخواہ دار طبقے سمیت مجموعی طور پر عوام کو سامنا ہے، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے، میری حکومت منگل کو کابینہ کے اجلاس میں عوام کے لیے بنیادی غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی کی خاطر مختلف اقدامات کا اعلان کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے یوآئی کا یکم مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان - ایکسپریس اردو19 مارچ کو لاھور اور 23 مارچ کو کراچی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اکرم خان درانی
مزید پڑھ »
ہاتھوں سے معذور خاتون کا منہ کے ذریعے پینٹنگ کا مظاہرہکولمبین خاتون اپنے منہ اور بازو کی مدد سے برش پکڑ کر کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور خوبصورت تصاویر بنا لیتی ہے۔
مزید پڑھ »
کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوحسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
مزید پڑھ »
حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہے ،رانا مشہودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ حکومت شریف خاندان
مزید پڑھ »