حب ریلی آٹو کراس میں حادثہ، مارشل دانش ہلاک

کھیل خبریں

حب ریلی آٹو کراس میں حادثہ، مارشل دانش ہلاک
حادثہHbs ریلیاکراس
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

ڈی ایچ اے سٹی کراچی کے یلوچی ٹریک پر ہونے والی حب ریلی آٹو کراس ریس کے دوران ڈرائیور طارق خان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں مارشل 22 سالہ دانش شدید زخمی ہوگیا۔ بعدازاں دانش کے انتقال کی خبر ملنے پر انتظامیہ نے ریس منسوخ کر دی۔

ڈی ایچ اے سٹی کراچی کے یلوچی ٹریک پر ہونے والی حب ریلی آٹو کراس ریس کے دوران ڈرائیور طارق خان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، گاڑی رکاوٹ سے ٹکراتی ہوئی کچے میں جاگری، جس کی زد میں آکر مقابلے میں ذمہ داری ادا کرنے والا مارشل 22 سالہ دانش شدید زخمی ہوگیا، ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

حادثے کے باعث ریس تعطل کا شکار ہوگئی، بعدازں دانش کےانتقال کی اطلاع ملنے کے بعد انتظامیہ نے ریس منسوخ کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ٹریک پر سوگ کی سی کیفیت طاری ہوگئی۔ ریلی کے چیف آرگنائزر شجاعت شیروانی اور ڈرائیورز نے سانحہ پر اظہار تاسف کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کے ساتھ ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دو کلو میٹر کے ٹریک پر ہونے والے پری پئیرڈ، اسٹاک ، ویٹرنز،لیڈیز اور الیکٹرک کار کی کیٹگریز کے مقا بلوں میں ملک بھر سے 50 سے زائد مرد و خواتین ڈرائیورز شریک تھے۔

دریں اثنا حب ریلی آٹو کراس میں حادثہ میں جان بحق مارشل دانش کے اہل خانہ نے سول اسپتال کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےالزام عائد کیا کہ حادثہ کے بعد شدید زخمی کو قریبی اسپتال کے جانے کی بجائے کوسوں دور سول اسپتال لے جایا گیا۔Jan 24, 2025 07:37 PMروہت شرما کیلئے ٹیم سے باہر بیٹھائے نوجوان کھلاڑی کا جذباتی پیغامآسٹریلین اوپن سے باہر ہونیوالی ٹینس اسٹار نے طلاق کا اعلان کردیاامریکا میں کسی بھی اینٹی چائنہ تقریب میں شرکت نہیں کی، وزیر داخلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

حادثہ Hbs ریلی اکراس دانش مارشل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جان لیوا حادثے کے بعد حب آٹو کراس ریلی منسوخجان لیوا حادثے کے بعد حب آٹو کراس ریلی منسوخگاڑی کی زد میں آکر انتظامی کارکن جاں بحق ہوگیا، ڈرائیور معجزانہ طور پرمحفوظ رہا
مزید پڑھ »

اتوک اور نوشہرو فیروزہ میں حادثات میں 21 ہلاک، 24 زخمیاتوک اور نوشہرو فیروزہ میں حادثات میں 21 ہلاک، 24 زخمیاتوک میں ایک بس حادثہ میں 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے جبکہ نوشہرو فیروزہ میں ایک ٹریفک حادثہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 179 ہلاکجنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 179 ہلاکجنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر ایک طیارہ حادثہ میں 179 افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا کے ہوائی حادثہ پر افسوس کا اظہار کیاوزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا کے ہوائی حادثہ پر افسوس کا اظہار کیاوزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر ہوائی حادثہ میں ہلاک ہونے والے جانوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ میں 85 افراد ہلاکجنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ میں 85 افراد ہلاکہنگامی طور پر ماؤن بینر TNT ائرپورٹ میں ایک طیارہ حادثہ میں کم از کم 85 افراد ہلاک ہوگئے۔ Bangkok سے موان بینر TNT ائرپورٹ کے لیے ایک Jeju Air Boeing 737-800 فلٹ 9:03 AM (GMT 00:03) بجے ائرپورٹ سے باہر کیسے گئی۔ 175 مسافر اور 6 کrew ممبر کی یہ طیارہ تھی۔ 85 شہداء، جن میں 46 عورتوں اور 39 مردوں نے اگ میں جان گھوائی۔ دو افراد، ایک کrew ممبر اور ایک مسافر، زندہ رہے لیکن شدید حالت میں ہیں۔ گواہوں نے کہا کہ طیارہ اڑان کیسے گئی اور پھر اگ لگ گئی، اس کے بعد ایک سلسہ انفجار ہوئے۔ یہ حادثہ جنوبی کوریا کے صدر Choi Sang-mok کی جانب سے ائرپورٹ میں تمام ممکنہ وسائل کو بحالی اور بچاؤ کے عمل میں داخل کرنے کے لیے متحرک کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ: کم از کم 124 ہلاکجنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ: کم از کم 124 ہلاکجنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 124 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:46:08