حج واجبات کی ادائیگی ، حکومت نے 98 فیصد عازمین کو رقوم واپس کردی

پاکستان خبریں خبریں

حج واجبات کی ادائیگی ، حکومت نے 98 فیصد عازمین کو رقوم واپس کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

حج واجبات کی ادائیگی ، حکومت نے 98 فیصد عازمین کو رقوم واپس کردی ARYNewsUrdu

اسلام آباد : حکومت نے 98 فیصد عازمین حج کو رقوم واپس کردی، ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ بقیہ درخواست گزار بینکوں سے اپنے واجبات31 اگست تک وصول کرلیں۔

ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ 98 فیصددرخواست گزاروں کو حج واجبات کی ادائیگی کردی گئی، بقیہ درخواست گزاربینکوں سےاپنےواجبات31اگست تک وصول کرلیں۔یاد رہے وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا تھا کہ ایک لاکھ 5 ہزار میں سے 95 ہزار عازمین حج کو رقم واپس کردی ہے جبکہ 10 ہزارافراد کو رواں ہفتے رقوم واپسی کی یقینی دہانی کرادی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو جہانگیر ترین شوگر مل کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد کردیلاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو جہانگیر ترین شوگر مل کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد کردیلاہور ( وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو جہانگیر ترین شوگر مل کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد کردی ۔عدالت نے وفاقی حکومت، ایف آئی
مزید پڑھ »

کشمیر سے سکیورٹی فورسز کی سو کمپنیاں واپس بلانے کے انڈین فیصلے کا مطلب کیا ہے؟ - BBC News اردوکشمیر سے سکیورٹی فورسز کی سو کمپنیاں واپس بلانے کے انڈین فیصلے کا مطلب کیا ہے؟ - BBC News اردوانڈیا کی مرکزی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ برس آرٹیکل 370 کے خاتمے کے وقت تعینات کی گئی سکیورٹی فورسز کی 100 کمپنیاں واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں قانون صرف کمزور کیلیے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوملک میں قانون صرف کمزور کیلیے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے نیوی کلب کو سیل کرنے کے حکم میں توسیع کردی۔
مزید پڑھ »

سستے گھروں کی تعمیر کیلئے اقدامات تیز کئے جائیں وزیراعظم عمران خانسستے گھروں کی تعمیر کیلئے اقدامات تیز کئے جائیں وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بے گھر افراد کو گھر فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے ،سستے گھروں کی تعمیر کیلئے اقدامات تیز کئے
مزید پڑھ »

پی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستارپی پی کراچی میں مصنوعی اکثریت کیلئے ایک اور ضلع بنارہی ہے، فاروق ستارکراچی : ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ حکومت کے اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے وزیراعظم اور چیف جسٹس سے سندھ حکومت کو کراچی میں فوری ساتواں ضلع بنانے سے روکنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 00:16:39