حج کی تیاریاں مکمل، سعودی عرب کے مختلف شہروں سے عازمین کی آمد شروع - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

حج کی تیاریاں مکمل، سعودی عرب کے مختلف شہروں سے عازمین کی آمد شروع - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

حج کی تیاریاں مکمل، سعودی عرب کے مختلف شہروں سے عازمین کی آمد شروع -

مکہ المکرمہ:

سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے باعث حفاظتی اقدامات کے تحت مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جراثیم کش ادویات سے صفائی ستھرائی کے انتظامات کئی گنا بڑھا دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے تحت صرف مسجد الحرام کے لیے 35 سو ملازمین بھرتی کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب حج میں شریک ہونے کے لیے خوش نصیب عازمین کی جدہ آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس سال وبا کے لیے اختیار کیے گئے اقدامات کی وجہ سے محدود پیمانے پر حج کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں صرف ایک ہزار عازمین شریک ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسالہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسالہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسال Pakistan PakistanHockey Hockey HockeyCrisis PTIGovernment PMImranKhan PresidentOfPak ArmyChief CMPunjab pid_gov ImranKhanPTI ArifAlvi OfficialDGISPR UsmanAKBuzdar PHFOfficial
مزید پڑھ »

چائینز یوتھ پاکستان کی ٹائیگر فورس کے تجربے سے سیکھنے کی خواہشمند ہے آل چائنہ یوتھ فیڈریشن کے عہدیداروں کاپاکستانی حکام کو خطٹائیگر فورس کے قیام کی تعریفچائینز یوتھ پاکستان کی ٹائیگر فورس کے تجربے سے سیکھنے کی خواہشمند ہے آل چائنہ یوتھ فیڈریشن کے عہدیداروں کاپاکستانی حکام کو خطٹائیگر فورس کے قیام کی تعریفچائینز یوتھ پاکستان کی ٹائیگر فورس کے تجربے سے سیکھنے کی خواہشمند ہے ،آل چائنہ یوتھ فیڈریشن کے عہدیداروں کاپاکستانی حکام کو خط،ٹائیگر فورس کے قیام کی تعریف
مزید پڑھ »

ای او بی آئی نے جولائی کی پنشن 3 ماہ کے واجبات کے ساتھ جاری کردیای او بی آئی نے جولائی کی پنشن 3 ماہ کے واجبات کے ساتھ جاری کردیای او بی آئی اعلامیہ کے مطابق پنشن یافتگان کسی بھی بینک کےاے ٹی ایم سے اپنی پنشن نکال سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

والدہ کے صحت یاب ہونے پر روبینہ اشرف کی بیٹی کی جذباتی پوسٹ - Entertainment - Dawn Newsوالدہ کے صحت یاب ہونے پر روبینہ اشرف کی بیٹی کی جذباتی پوسٹ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 19:31:29