بدقسمتی سے ہم اچھی اور مثبت سیاسی و جمہوری حزب اختلاف کی سیاست سے محروم رہے ہیں
پاکستان کی مجموعی سیاسی تاریخ میں حکومت اور حزب اختلاف کی سیاست کے تناظر میں ایک دوسرے کے خلاف سیاسی آنکھ مچولی کے کھیل کو ہمیشہ سے بالادستی رہی ہے ۔ تو اسی طرح اچھی حکومت کی محرومی نے بھی ہماری جمہوری سیاست ،اقدار اور اخلاقی اصولوں کو بھی پامال کیا ہے ۔یہاں حکومت کا کام اپنے سیاسی مخالفین کو دؤار سے لگانا ، ان کے خلاف انتقامی سیاست کرنا ، ان پر ملک دشمنی وغداری سے جڑے الزامات یا کردار کشی سمیت اپنے سیاسی مخالفین کے سیاسی وجود کو ہی تسلیم کرنے سے انکاری ہے...
اس وقت بھی جو سیاسی بحران ہے اس کو اگر گہرائی سے جاکر دیکھا جائے تو ایسے ہی لگتا ہے کہ ایک دوسرے کے سیاسی وجود سے انکاری کی بنیاد پر ہمارا جمہوری یا سیاسی مقدمہ کمزور ہوگیا ہے ۔اس میں قصور کو دیکھیں تو کوئی ایک فریق نہیں بلکہ مجموعی طور پر وہ تمام جماعتیں جو حکومت یا حزب اختلاف کا حصہ ماضی یا حال میں رہی ہیں سب ہی کو اس کی ذمے داری لینی چاہیے یا یہ ذمے داری ان پر ڈالی جانی چاہیے۔ ٹکراؤ یا بداعتمادی یا ایک دوسرے کے سیاسی وجود کو قبول کرنے سے انکاری کا عمل ان ہی قوتوں کو فائدہ دیتا ہے جو سیاست...
آج کا حکمران طبقہ جو کچھ کررہا ہے یا جو حزب اختلاف جو نئے سیاسی معیارات قائم کررہی ہے،اس کا جمہوریت کو کوئی فائدہ نہیں ہورہا ہے۔ آج جو اقتدار میں ہیں ، وہ کل حزب اختلاف ہوں گے ، پھر انھیں بھی انھی حالات کا سامنا کرنا پڑے گا جو پی ٹی آئی والے کررہے ہیں، ادھر جو کچھ حکومت کے خلاف پی ٹی آئی نے بطور حزب اختلاف کیا ہے لیکن وہ اقتدار میں آجاتی ہے تو اس کی حزب اختلاف بھی وہی کچھ کرے گی جو پی ٹی آئی آج کررہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمر ایوب کا آئی جی پنجاب، آئی جی جیل، سیکرٹری داخلہ کو برخاست کرنے کا مطالبہہم ان اہلکاروں کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دیں گے، قائد حزب اختلاف
مزید پڑھ »
حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلانحزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان
مزید پڑھ »
عمر ایوب جوڈیشل کمیشن سے مستعفی، بیرسٹر گوہر کو شامل کرنے کی سفارشقائد حزب اختلاف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کو خط کے ذریعے کمیشن سے استعفے سے آگاہ کردیا
مزید پڑھ »
مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دی ہے اگر انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، عمرایوباگر 24 نومبر کے حوالے سے انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، قائد حزب اختلاف
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دی ہے، عمر ایوباگر 24 نومبر کے حوالے سے انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، قائد حزب اختلاف
مزید پڑھ »
Biden اور France کی مدد سے ایسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سیسیف کے سلیمآئیسرائیل اور ایران کے پشتیبان حزب اللہ کے درمیان سیسیف کے سلیم 17 اگست کو نیشنل وقت کے 2 سے آرام کے معاہدے کے تحت آئی کر کے اٹھے. بیروٹ کے رقبے میں گولی کے پینے کی نغمے سامنے آئے، چونکہ پہلے اسرائیلی تعہدات کے نکالنے کے لیے بھی گولی کے پینے کا استعمال کیا گیا تھا. سلیم کے بعد ملتی گاڑیوں میں لوگ مشرقی لبنان سے واپس چلے گئے جہاں پہلے اسرائیل کے حملے نے ایک مدت انسانوں کو گمراہ کر دی تھی۔
مزید پڑھ »