قائد حزب اختلاف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کو خط کے ذریعے کمیشن سے استعفے سے آگاہ کردیا
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب خان نے مقدمات کے باعث جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دیتے ہوئے ان کی جگہ بیرسٹر گوہر کو شامل کرنے کی سفارش کردی۔
انہوں نے کہا کہ ابھی ایف آئی آرز اور قانونی کیسز کے لیے میری مکمل توجہ درکار ہے، موجودہ قانونی چینلنجز مجھے کمیشن میں مؤثر کارکردگی دکھانے میں رکاوٹ ہیں۔ عمرایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی سے کہا کہ میرا استعفی جلد منظور کرکے میری جگہ بیرسٹر گوہر کو جوڈیشل کمیشن کا رکن نامزد کیا جائے اور مجھے یقین ہے کہ وہ اپنی بہترین صلاحیتوں کی بدولت کمیشن میں بہترین کردار ادا کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمودبیرسٹر گوہر، وقاص اکرم، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب سے گزارش ہے ہم ڈیڑھ سال سے جیلوں میں ہیں: رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبیرسٹر گوہر کی عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »
عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
عدالتی احکامات کے پابند ہیں، احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر واضح کردیاوزیر داخلہ محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد: حکومتی ٹیموں اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے، مذاکراتبیرسٹر گوہر کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کا مکمل اختیار دیا گیا، پی ٹی آئی قیادت حکومتی مذکراتی ٹیم کے رویےکو مثبت سمجھ رہے ہیں
مزید پڑھ »
عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیابانی پی ٹی آئی کے ساتھ بیرسٹر گوہر کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »