عدالتی احکامات کے پابند ہیں، احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر واضح کردیا

Islamabad High Court خبریں

عدالتی احکامات کے پابند ہیں، احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر واضح کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا

عدالتی احکامات کے پابند ہیں، احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر واضح کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا۔محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ خیال رہے کہ تاجروں کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کے لیے ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس پر عدالت نے پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے وزیر داخلہ کو حکم دیا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطہ کر کے معاملے پر بات کی جائے۔

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، جڑواں شہروں میں جگہ جگہ کنٹینرز لگ گئے، لاہور اور فیصل آباد سے اسلام آباد جانیوالے راستے بند

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 24 نومبر احتجاج، اسلام آباد پولیس کو آنسوگیس شیل اور ربڑ کی گولیاں فراہم کردی گئیںپی ٹی آئی کا 24 نومبر احتجاج، اسلام آباد پولیس کو آنسوگیس شیل اور ربڑ کی گولیاں فراہم کردی گئیںپی ٹی آئی نے تاحال احتجاج یا دھرنے کی کوئی درخواست نہیں دی اور کسی بھی اجتماع کیلئے 7 دن پہلے اجازت لینا لازمی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے حکومت کیساتھ مذاکرات کی بات مان لیپی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے حکومت کیساتھ مذاکرات کی بات مان لیعلی امین مذاکرات کی اجازت مانگنے نہیں گئے، بانی پی ٹی آئی نے احتجاج سے متعلق ہدایات دیں: پشاور میں پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئےگا وہ گرفتار ہوگا: محسن نقویعمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئےگا وہ گرفتار ہوگا: محسن نقویدھمکیوں سےمذاکرات نہیں ہوتے، اگر آپ نے احتجاج کرنا ہے تو جہاں آپ ہیں وہیں احتجاج کریں،عدالت نے جو بھی فیصلہ دیا اس پر عمل کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفآرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »

پشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپی ٹی آئی پشاور کے اہم عہدیداروں نے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 00:50:22