دھمکیوں سےمذاکرات نہیں ہوتے، اگر آپ نے احتجاج کرنا ہے تو جہاں آپ ہیں وہیں احتجاج کریں،عدالت نے جو بھی فیصلہ دیا اس پر عمل کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، دھمکیوں سےمذاکرات نہیں ہوتے، خیبرپختونخوا حکومت سے سرکاری معاملات پر رابطہ رہتا ہے۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ دھمکیاں دیں اورپھربات چیت کریں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور بیرسٹرگوہر کل بھی بانی پی ٹی آئی سے ملے تھے، اگر وہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں اور ان کی خواہش ہے تو وہ بتائیں، اگر یہ کہیں گے کہ دھرنے دیں گے تو کسی صورت مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ سماعت کے دوران محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ابھی دہشت گردی کے واقعات میں بھی38 شہادتیں ہوئی ہیں، ایک ہیڈ آف اسٹیٹ آ رہا ہے، 24 نومبر کو بیلاروس کا ایک وفد آ رہا ہے، ہم یہ نہیں کہتے کہ احتجاج نہ کریں، جس نے احتجاج کرنا ہے اپنے علاقوں میں کریں، یہ کیا بات ہوئی کہ اسلام آباد آ کر ہی احتجاج کرنا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہم نے گیری کرسٹن سے معاہدہ نہیں توڑا بلکہ انہوں نے ختم کیا: چیئرمین پی سی بیفخر زمان ٹیم میں ہوگا یا نہیں یہ سلیکشن کمیٹی بتائے گی، کسی کھلاڑی کا نہیں کہا کہ اس کو رکھے اس کو نہیں: محسن نقوی
مزید پڑھ »
عمران خان نے کہا ہے کہ 24 تاریخ کا احتجاج مطالبات ماننے تک جاری رہے گا، علیمہ خانجب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارمیرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ میں تو گرفتار تھا، عمران خان
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے: خواجہ آصفعمران خان کی رہائی کے معاملے میں کوئی پیشگوئی نہیں کرسکتا، عمران خان خود تمام عمر دونمبری کرتے رہے ہیں، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
عمران خان نے کہا ہے ملک میں اس وقت ایکسٹینشن مافیا کا راج ہے، فیصل چوہدریشاہ محمود قریشی 15 ماہ جیل میں رہے عمران خان کو ان پر کسی قسم کا شک نہیں، عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »
عمران خان کا مذاکرات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلانعمران خان نے کہا ہےکہ کوئی ڈیل نہیں ہورہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہونگے اور مذاکرات ان ہی سے ہونگے جن کے پاس اصل طاقت ہے: وکیل فیصل چوہدری
مزید پڑھ »