شاہ محمود قریشی 15 ماہ جیل میں رہے عمران خان کو ان پر کسی قسم کا شک نہیں، عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک
پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے ملک میں اس وقت ایکسٹینشن مافیا کا راج ہے، بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور پر جیل میں رکھا جارہا ہے۔
فیصل چوہدری نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہے، عمران خان کو جیل میں رکھنے کی غیر قانونی کوشش کی جا رہی ہے ملک میں اس وقت قبضہ مافیا اور ایکسٹینشن مافیا کا راج ہے، بانی پی ٹی آئی نے اپنی جماعت کو میسیج دیا ہے کہ آپ پر امن احتجاج کے لئے تیار رہیں اگر آپ باہر نہیں نکلے تو چیونٹیوں کی زندگی گزارنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان نے کہا ہے فوجی عدالتیں بن بھی جائیں تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، شیر افضلعمران خان کو بتایا ہے وزیراعلیٰ نے احتجاجی حکمت عملی ٹھیک نہیں، نئی احتجاجی کمیٹی بننے جارہی ہے میں اس کا حصہ ہوں گا
مزید پڑھ »
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز پر مشی خان کی تنقیدمشی خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھیں
مزید پڑھ »
جو پولیس اہلکار لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کریگا اسے ایک کروڑ کا انعام ملے گا: بھارتی تنظیم کا اعلانسلمان خان کا جانی دشمن اور بھارت کا بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی اس وقت گجرات سبرمتی سینٹرل جیل میں قید ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
مزید پڑھ »
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت؛ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکیعمران خان نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا
مزید پڑھ »
زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارگرم موسم میں بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے
مزید پڑھ »