زخمی اہلکاروں میں سے ایک کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
انٹرنیٹ کی سست روی کامعاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیابرطانیہ کی 102 سالہ خاتون معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گئیںدہشتگرد پوری قوم ، انسانیت اور ترقی کے دشمن ہیں، اُنہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے، صدربلوچستان میں دہشت گردی کا اثر، اسٹاک مارکیٹ پر مندی غالبمختصر دورانیے کے ڈراما بنانے والی ایپ متعارف کرا دی گئیپی آئی اے کی نجکاری یکم اکتوبرکو کرنے کا فیصلہاسرائیلی فوجی کو یحییٰ سنوار تو نہیں ملے لیکن ان کی چھوڑی ہوئی ’کافی‘ مل...
حزب اللہ نے لبنان سے اسرائیلی گن بوٹ کو نشانہ بنایا ہے جس میں صیہونی فوج کا اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت اسرائیلی بحریہ کے 914 ویں فلیٹ سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ سپاہی ڈیوڈ موشے بن شتریت کے نام سے ہوئی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ شمالی علاقے میں لڑائی کے دوران ایک اہلکار کی ہلاکت کے علاوہ 2 فوجی زخمی بھی ہوئے۔دریں اثنا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیل کی نہاریہ بستی کے قریب ایک بحری ہدف پر حملہ کیا۔واضح رہے کہ حزب اللہ نے اسرائیل کی انٹیلی جنس تنصیبات پر سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز داغے تھے جب کہ اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے متعدد راکٹس فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا گیا تھا۔’’کاغذی ‘‘شیر کچا چبا...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حزب اللہ کے حملے کے دوران آئرن ڈوم میزائل نے اسرائیلی فوجی کو ہی نشانہ بنا ڈالاآئرن ڈوم میزائل کشتی کے قریب آکر پھٹا جس سے کشتی میں سوار ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟جنگ بندی کی صورت میں انتقام نہ لینے کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ایران، حزب اللہ اور حماس ہی غلطی پر تھے کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حملہ ہوا؟
مزید پڑھ »
حماس کی بڑی کارروائی؛ اسرائیلی فوج کے 2 میجر ہلاک اور متعدد اہلکار زخمیبم نصب کرنے والے حماس کے جنگجوؤں نے دھماکے کے بعد فوجیوں پر فائرنگ بھی کی، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »
ہر خطرے کیخلاف اسرائیل کی سلامتی کیلیے لوہے کی ڈھال بنیں گے؛ امریکااس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیلی فٹبال گراؤنڈ پر حملہ حزب اللہ نے کیا جس میں بچے بھی ہلاک ہوئے؛ جان کربی
مزید پڑھ »
ہر خطرے کیخلاف اسرائیل کی سلامتی کیلیے لوہے کی ڈھال بنیں گے؛ امریکااس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیلی فٹبال گراؤنڈ پر حملہ حزب اللہ نے کیا جس میں بچے بھی ہلاک ہوئے؛ جان کربی
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمیحزب اللہ نے بارودی مواد سے لدے 5 ڈرونز سے حملہ کیا جن میں سے 3 کو گرادیا گیا، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »