لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی پسلیوں میں فریکچر
خاتون ڈاکٹر کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلا دیا گیا
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی دسمبر میں سری لنکا کے خلاف کھیلی جانے والے ٹیسٹ سیریز میں شرکت نہیں کرسکیں گے، ان کے تازہ سی ٹی سکین میں پسلیوں میں فریکچر کی تشخیص ہوئی ہے، رپورٹ کے مطابق فاسٹ باﺅلر کی آٹھویں اور نویں پسلی میں فریکچر ہوا ہے جس سے نجات کیلئے 6 ہفتے درکار ہوں گے، حسن علی پیر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کا آغاز کریں گے۔
واضح رہے کہ فاسٹ باﺅلر ستمبر میں کمر کی تکلیف کا شکار ہو کر سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز جبکہ دورہ آسٹریلیا کیلئے بھی قومی ٹیم میں شامل نہیں ہو سکے تھے۔ حسن علی پاکستان کی جانب سے 9 ٹیسٹ ، 53 ون ڈے اور 30 ٹی 20میچ کھیل چکے ہیں جبکہ انہوں نے آخری میچ آئی سی سی ورلڈ کپ میں 16 جون کو مانچسٹر میں بھارت کے خلاف کھیلا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئےحسن علی کے مداحوں کیلئے ایک اور بُری خبر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates HasanAli
مزید پڑھ »
حسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہرحسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوکمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف
مزید پڑھ »
حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی انجری کا شکارحسن علی کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف کا شکارلاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پاسکے، کمر کے بعد اب
مزید پڑھ »