حسن علی انجری کا شکار، سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حسن علی انجری کا شکار، سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پی سی بی کی جانب سے بیان جاری : PCB HassanAli TestCricket SriLanka DawnNews

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی ایک مرتبہ پھرانجری کا شکار ہوگئے ہیں اور وہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ‘فاسٹ باؤلر کی آٹھویں اور نویں پسلی میں فریکچر ہوا ہے، جس سے نجاب کے لیے انہیں 6 ہفتے درکار ہیں’۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ ‘حسن علی 2 دسمبر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بحالی پروگرام کا آغاز کریں گے’۔ پی سی بی کے مطابق حسن علی نے قائد اعظم ٹرافی کے نویں راؤنڈ میں سینٹرل پنجاب کی نمائند کرنے کے لیے 22 نومبر کو ٹیم میں شامل ہوگئے تھے لیکن میچ سے قبل انہوں نے درد کی شکایت کی۔

واضح رہے کہ سری لنکا کی ٹیم 10 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے آرہی ہے جس کے لیے سر لنکا نے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد سے پاکستان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے تھے اور اس کے بعد سے اب تک پاکستان نے ٹیسٹ میچ کی میزبانی نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی انجری کا شکارحسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی انجری کا شکارحسن علی کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف کا شکارحسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف کا شکارلاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پاسکے، کمر کے بعد اب
مزید پڑھ »

بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوبھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوکمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف
مزید پڑھ »

حسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئےحسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئےحسن علی کے مداحوں کیلئے ایک اور بُری خبر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates HasanAli
مزید پڑھ »

حسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہرحسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہرحسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:36