حسینہ واجد خلیجی ممالک میں پناہ لینے پر غور کرنے لگیں

Hasina Wajid خبریں

حسینہ واجد خلیجی ممالک میں پناہ لینے پر غور کرنے لگیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سابق بنگلادیشی وزیراعظم کو بھارت نے فی الحال پناہ دے رکھی ہے اور وہ اس وقت نئی دہلی میں نامعلوم محفوظ مقام پر موجود ہیں

حسینہ واجد کے ملک سے بھارت فرار کو 2 دن سے زائد ہوگئے تاہم ان کی کسی دوسرے ملک میں پناہ کا معاملہ حل نہ ہوسکا— فوٹو:فائلحسینہ واجد کے ملک سے بھارت فرار کو 2 دن سے زائد ہوگئے اور تاہم ان کی کسی دوسرے ملک میں پناہ کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔

بنگلا دیشی میڈیا نے بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا ہے کہ شیخ حسینہ برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوشش میں ناکام ہوچکی ہیں جس کے بعد وہ عرب ممالک میں پناہ لینے پر غور کررہی ہیں۔حسینہ واجد کی مظاہرین کیخلاف سخت مؤقف سے اقتدار چھوڑنےکی اندرونی کہانی سامنے آگئیرپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حسینہ واجد اب متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور فن لینڈ میں سیاسی پناہ لینے پر غور کر رہی ہیں۔

تاہم گزشتہ روز خبر سامنے آئی ہے کہ امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے تاہم اس پر امریکی حکام نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سڑکوں پر نکلنے والے طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں: بنگلا دیشی وزیراعظمسڑکوں پر نکلنے والے طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں: بنگلا دیشی وزیراعظمسڑکوں پر احتجاج کرنے والے طالبعلم نہیں دہشتگرد ہیں جو ملک کو غیرمستحکم کرنے نکلے ہیں: شیخ حسینہ واجد
مزید پڑھ »

عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیعدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
مزید پڑھ »

ویڈیو: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج میں ماؤں نے بچوں کی کس طرح مدد کی؟ویڈیو: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج میں ماؤں نے بچوں کی کس طرح مدد کی؟بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے وزیراعظم حسینہ واجد کا تختہ الٹ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناشیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بناملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

حسینہ واجد کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ اور کن ممالک میں جائیداد ہے؟حسینہ واجد کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ اور کن ممالک میں جائیداد ہے؟بنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیرا‏عظم رہنے والی شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا سورج گزشتہ روز ڈوب گيا۔
مزید پڑھ »

بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفبنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفگزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 21:41:39