حسینہ واجد حکومت کا کوٹا سسٹم پر سپریم کورٹ کا حکم قبول کرنے کا فیصلہ، کرفیو بدستور نافذ

پاکستان خبریں خبریں

حسینہ واجد حکومت کا کوٹا سسٹم پر سپریم کورٹ کا حکم قبول کرنے کا فیصلہ، کرفیو بدستور نافذ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ہمیں لوگوں کی حفاظت کے لیے کرفیو لگانے پر مجبور ہونا پڑا، جیسے ہی حالات معمول پر آئیں گے تو کرفیو اٹھا لیا جائیگا: شیخ حسینہ واجد

/ فوٹو انٹرنیٹغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا سمیت دیگر شہروں میں دوسرے روز بھی حالات پرسکون رہے مگر ملک میں کرفیو برقرار ہے جب کہ انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز بدستور بند ہیں۔

رپورٹ کے مطابق طلبہ نے حسینہ واجد حکومت کو پرتشدد کریک ڈاون پر معافی مانگنے اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھولنے سمیت 8 مطالبات پورے کرنے کےلیے 48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ دوسری جانب بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ملک میں پرتشدد واقعات اور حالات خراب کرنے کا الزام اپنے مخالفین پر ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم کبھی کرفیو نہیں لگانا چاہتے تھے، ہمیں لوگوں کی حفاظت کے لیے کرفیو لگانے پر مجبور ہونا پڑا، جیسے ہی حالات معمول پر آئیں گے تو کرفیو اٹھا لیا جائیگا۔

یاد رہے کہ بنگلا دیش میں ایک ہفتے سے جاری مظاہروں میں 163افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے جس کے بعد سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر بھرتی سے متعلق ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد روک دیا تھا۔ ’ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے‘، خاتون سے آدھی رات کو ملاقات کے سوال پر خلیل الرحمان قمر کا جواب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلبکوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلببنگلادیشی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرفیو نافذ کرنے اور فوج طلب کرنے کا فیصلہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، کرفیو میں توسیع، سپریم کورٹ سے آج فیصلہ آنیکا امکانبنگلادیش میں کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، کرفیو میں توسیع، سپریم کورٹ سے آج فیصلہ آنیکا امکانپرتشدد مظاہروں میں اب تک 2 پولیس اہلکاروں سمیت 133 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو چکے: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکسفقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکسعدت نکاح کیس میں مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز ہے
مزید پڑھ »

سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »

سزائے موت کے قیدی کی 12 سال بعد سزا کالعدم، سپریم کورٹ کا رہا کرنے کا حکمسزائے موت کے قیدی کی 12 سال بعد سزا کالعدم، سپریم کورٹ کا رہا کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے شریک مجرمہ کی عمر قید کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا، حیرت ہوئی ماتحت عدلیہ نے بغیر کسی ثبوت کے ناجائز تعلقات قرار دے دیا، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاریسپریم کورٹ نے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری80 میں سے 39 ایم این ایز پی ٹی آئی سے وابستگی ظاہر کر چکے ہیں، باقی 41 ارکان 15 دن میں پارٹی وابستگی کا حلف نامہ دیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:59:47