قاہرہ اجلاس میں عرب اور اسلامی ممالک نے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
قاہرہ: فلسطینی تنظیم حماس نے عرب ممالک کے غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے، جب کہ اسرائیل نے اسے مسترد کر دیا۔
اسرائیلی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ "حماس کے حملے میں ہزاروں اسرائیلی ہلاک اور سینکڑوں اغوا کیے گئے، لیکن منصوبے میں اس کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا اور نہ ہی حماس کی مذمت کی گئی۔" حماس نے مزید کہا کہ "ہم عرب رہنماؤں کے اس مؤقف کی قدر کرتے ہیں جو فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مخالفت کرتا ہے۔"
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خوش آمدید صدر رجب طیب ایردوانان خوب صورت توقعات کے ساتھ ہم اپنے معزز مہمان کا دل کی گہرائی سے خیر مقدم کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیل 620 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادہ، جنگ بندی معاہدے میں اہم پیشرفتحماس 4 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں مصر کے ذریعے اسرائیل کے حوالے کرے گا
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی جانب سے غزہ کے لیے مزید 34 طبی امدادی قافلے روانہیہ قافلے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے تحت جنوبی غزہ میں ہسپتالوں اور صحت مراکز کو امداد فراہم کرنے کی مہم کا حصہ ہیں
مزید پڑھ »
آتش فشاں کی راکھ میں محفوظ رہنے والے انسانی دماغ کی ’شیشے میں پُراسرار تبدیلی‘ کا معمہمٹر کے سائز کے سیاہ رنگت والا شیشے کا ایک ٹکڑا متاثرہ شخص کی کھوپڑی کے اندر سے ملا تھا جسے ماہرین کی جانب سے انسانی دماغ قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے ٹرمپ کے مقابلے میں کیا متبادل منصوبہ بنایا ہے؟مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف غزہ کی تعمیر نو کے ایک متبادل منصوبے کی منظوری متوقع ہے۔ خیال رہے کہ ٹرمپ نے غزہ سے 20 لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کی عرب ممالک میں منتقلی کا منصوبہ پیش کیا تھا۔
مزید پڑھ »
امریکا حماس کے بغیر غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے پر قائم ہے، وائٹ ہاؤسمصر نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے 53 ارب ڈالر کا ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے، جو پانچ سال پر مشتمل ہوگا
مزید پڑھ »