خوش آمدید صدر رجب طیب ایردوان

پاکستان خبریں خبریں

خوش آمدید صدر رجب طیب ایردوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ان خوب صورت توقعات کے ساتھ ہم اپنے معزز مہمان کا دل کی گہرائی سے خیر مقدم کرتے ہیں۔

ہم تین دوستوں، یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ والے ڈاکٹر خلیل طوقار، میں نے اور ڈاکٹر یوسف خشک وائس چانسلر شاہ عبد الطیف یونیورسٹی خیر پورنے ایک خواب دیکھا تھا کہ کیوں نہ پاکستان ، ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان ایک ثقافتی پل تعمیر کیا جائے۔ ہم نے اس تنظیم کے اغراض و مقاصد لکھے، کچھ دیگر بنیادی باتیں بھی طے کیں اور اپنے محدود وسائل کے مطابق اس پر کام کچھ آگے بھی بڑھایا۔ اسی دوران میں خبر ہوئی کہ صدر جمہوریہ ترکیہ اور پاکستان کے عظیم دوست عالی جناب رجب طیب اردوان کا دورہ پاکستان طے ہو گیا...

یہاں بتانے والی بات یہ ہے کہ ان دونوں اہم شخصیات نے صدر ایردوان کے دورہ پاکستان کے جو مقاصد بتائے، ان بہت سی باتوں میں سے ایک بات میں ہمیں اپنے اس خواب کی تعبیر دکھائی دیتی ہے جو ہم تین دوستوں نے مشترکہ طور پر دیکھا تھا۔ عطا اللہ تارڑ اور ڈاکٹر اوغلو نے بتایا کہ صدر ایردوان کے اس دورے کے موقع پر ایک تو پاکستان-ترکیہ ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کا ساتواں اجلاس ہو گا۔ 2019 کے بعد یہ اجلاس پہلی بار ہو رہا ہے۔ پانچ سال کے بعد اتنے اہم فورم کے سربراہ اجلاس کی اہمیت از خود بڑھ جاتی ہے۔خاص طور...

کچھ اسی کا سوال میں نے ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو سے بھی کیا تھا۔ انھوں نے بھی اس دورے سے متعلق بہت سی تفصیل بتائی لیکن ساتھ ہی یہ بتا کر خوشی کو دوبالا کر دیا کہ صدر اردوان اس خطے میں مواصلاتی رابطوں کے لیے سڑکوں کی تعمیر کا ایک وژن رکھتے ہیں جس کی عظیم یوریشیا تک توسیع ہو نی چاہئے۔ اس مواصلاتی نیٹ ورک کو خواب سے حقیقت میں بدلنے کے لیے مڈل کاریڈور اور سی پیک سے بھی مدد لی جائے گی۔ جغرافیہ سے تھوڑی سی واقفیت رکھنے والا بھی آسانی کے ساتھ یہ سمجھ سکتا ہے کہ ڈاکٹر اوغلو کی زبان سے ہمیں کیا خوش خبری مل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے، ترک حکامترک صدر طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے، ترک حکامطیب اردوان ملائیشیا، انڈونیشیا اور پاکستان کے سربراہان کی دعوت پر رواں ہفتے دورہ کریں گے، فریہتین آلتن
مزید پڑھ »

تمام ممالک شام کے معاملات سے دور رہیں، ترک صدرتمام ممالک شام کے معاملات سے دور رہیں، ترک صدرداعش اور کرد ملیشیا سے نمٹنا اچھی طرح سے جانتے ہیں، طیب اردوان
مزید پڑھ »

حرا مانی کی رجب بٹ سے انوکھی اپیل، رجب نے بڑا تحفہ دینے کا اعلان کردیاحرا مانی کی رجب بٹ سے انوکھی اپیل، رجب نے بڑا تحفہ دینے کا اعلان کردیا’’پلیز مجھے امیرکر دو۔‘‘ حرا مانی اور رجب بٹ کی ویڈیو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

ایف پی سی سی آئی کا جنوری میں ریکارڈ ٹیکس جمع ہونے کا خیرمقدمایف پی سی سی آئی کا جنوری میں ریکارڈ ٹیکس جمع ہونے کا خیرمقدممعاشی چیلنجز کے باوجود 872 ارب روپے کی ٹیکس کلیکشن خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ
مزید پڑھ »

واشنگٹن طیارہ حادثہ، نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ، تمام 67 افراد ہلاکواشنگٹن طیارہ حادثہ، نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ، تمام 67 افراد ہلاکصدر ٹرمپ نے حادثے کا ذمہ دار سابق صدر جوبائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو ٹھہرایا ہے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا کینیڈا، میکسیکو پرٹیرف لگانے کا فیصلہ ایک ماہ کیلیے معطل، چین کیلیے برقرارٹرمپ کا کینیڈا، میکسیکو پرٹیرف لگانے کا فیصلہ ایک ماہ کیلیے معطل، چین کیلیے برقرارصدر ٹرمپ رواں ہفتےکے آخر تک چینی صدر سے گفتگو نہیں کریں گے، وائٹ ہاؤس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 23:50:06