اسرائیل 620 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادہ، جنگ بندی معاہدے میں اہم پیشرفت

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل 620 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادہ، جنگ بندی معاہدے میں اہم پیشرفت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

حماس 4 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں مصر کے ذریعے اسرائیل کے حوالے کرے گا

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان 620 فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور 4 اسرائیلی مغویوں کی لاشوں کے تبادلے پر اتفاق ہوگیا، جس سے جنگ بندی معاہدے میں حائل بڑی رکاوٹ ختم ہوگئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یہ قیدی گزشتہ ہفتے رہا ہونے تھے، مگر اسرائیل نے ان کی رہائی روک دی تھی۔ تاہم، اب جلد رہائی کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے بھی اس ڈیل میں حائل رکاوٹ کے خاتمے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قیدی آج رہا کیے جا سکتے ہیں۔امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی نمائندے غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ یہ مذاکرات قاہرہ یا دوحہ میں مصر اور قطر کی میزبانی میں ہوں گے۔Feb 25, 2025 09:28 AMٹرمپ نے آسکر انعام یافتہ اداکارہ کی آرمی اسکولوں میں پڑھائی جانے والی کتاب پر پابندی لگادیامریکی صدر کی کٹوتیوں سے سی آئی اے کے راز فاش ہونے کا خطرہپیرس: 18 سالہ لڑکی نے بچے کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاحماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاحماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ ​​بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے چھٹے تبادلے میں غزہ یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا۔
مزید پڑھ »

قیدیوں کے تبادلے کا 5واں مرحلہ: حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاقیدیوں کے تبادلے کا 5واں مرحلہ: حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاان یرغمالیوں کے بدلے اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں اور نظربند شہریوں کو رہا کرے گا، حماس
مزید پڑھ »

اسرائیلی یرغمالی نے رہائی کے وقت حماس کے جانبازوں کے ماتھے چوم لیے؛ ویڈیو وائرلاسرائیلی یرغمالی نے رہائی کے وقت حماس کے جانبازوں کے ماتھے چوم لیے؛ ویڈیو وائرلحماس نے 602 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا
مزید پڑھ »

فلسطینی قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل سے مذاکرات نہیں، حماس کا دوٹوک اعلانفلسطینی قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل سے مذاکرات نہیں، حماس کا دوٹوک اعلانہفتے کے روز حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیل، ہمس سے ہرہا کی رہائی کا ultimatum دیتا ہےاسرائیل، ہمس سے ہرہا کی رہائی کا ultimatum دیتا ہےاسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ اگر ہمس فلسطینی میلٹری گروپ ہرہا کو جمعہ کے بعد تک رہا نہ کرے تو اسرائیل غاجہ میں فوجی کارروائی کو دوبارہ شروع کرے گا۔
مزید پڑھ »

حماس نے مستقل جنگ بندی کی پیش کردہ شرط پر اسرائیل کو چیلنجحماس نے مستقل جنگ بندی کی پیش کردہ شرط پر اسرائیل کو چیلنجفلسطین کی غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے اختتام کے قریب آنے کے ساتھ، فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مستقل جنگ بندی کے بدلے تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے تیار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ حماس نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ وہ دوسرے مرحلے کے لیے بھی تیار ہے، لیکن اس شرط پر کہ اسرائیل مستقل جنگ بندی پر راضی ہو اور اپنی فوج غزہ سے مکمل طور پر نکال لے۔ حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ باقی تمام اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے اور 8 لاشیں واپس کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اسرائیل کی جانب سے تنظیم کو غیر مسلح کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:17:30