حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت مسلح گروہ نے گذشتہ برس سات اکتوبر کو قیدی بنائی گئی چار خواتین اسرائیلی فوجی اہلکاروں کو رہا کر دیا ہے۔سنیچر کو کرینا اریوم ڈینیلا گلبوا، ناما لیوی اور لیری الباگ کو غزہ شہر میں ہلالِ احمر کے حوالے کیا گیا اور اس حوالگی کے دوران حماس کی جانب سے کسی تقریب کا سا سماں سجایا گیا جس میں تنظیم کے درجنوں مسلح افراد بھی نظر آئے۔ تاہم اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور اربیل یہود نامی سویلین خاتون کو رہا نہیں کیا ہے۔ اسی سبب اسرائیل نے بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی شمالی غزہ طے شدہ واپسی کو بھی معطل کر دیا ہے۔
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت مسلح گروہ نے گذشتہ برس سات اکتوبر کو قیدی بنائی گئی چار خواتین اسرائیلی فوجی اہلکاروں کو رہا کر دیا ہے۔سنیچر کو کرینا اریوم ڈینیلا گلبوا، ناما لیوی اور لیری الباگ کو غزہ شہر میں ہلالِ احمر کے حوالے کیا گیا اور اس حوالگی کے دوران حماس کی جانب سے کسی تقریب کا سا سماں سجایا گیا جس میں تنظیم کے درجنوں مسلح افراد بھی نظر آئے۔
اسرائیل کی جانب سے رہا کیے گئے کچھ قیدیوں کو غزہ منتقل کیا جائے گا، جبکہ کچھ قیدیوں کو مقبوضہ غربِ اردن اور مشرق یروشلم میں اپنے گھروں تک واپسی کی اجازت دی جائے گی۔ اس وقت وہاں موجود حماس کے مسلح افراد اور عام فلسطینی شہری موجود تھے اور اس موقع پر چاروں قیدی خواتین ان کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلا رہی تھیں اور مسکرا رہی تھیں۔
غزہ میں ’ناقابلِ شناخت‘ لاشوں کی ہڈیوں کی مدد سے تلاش کی کہانی: ’میری بیٹی کا جسم قبر سے کیسے باہر آیا اور کتوں نے اُسے کیسے کھا لیا‘تاہم اسرائیلیوں کے لیے یہ ایک اطمینان کی بات ہو گی کہ چار قیدی رہا ہو کر بخیر و عافیت اپنے گھروں کو پہنچ چکے ہیں۔ رہا کیے گئے ایک فلسطینی قیدی بکر کاوش کا کہنا تھا کہ: 'خدا کا شکر ہے، یہ میرے لیے ایک بہت اچھا احساس ہے جسے بیان نہیں کیا جا سکتا، میں نے چھ برس اور دو مہینے جیل میں گزارے۔'اسرائیل نے ایک خاتون قیدی کو رہا نہ کرنے پر حماس پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
حماس سے قریب ایک فلسطینی عہدیدار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ 'حماس نے ثالث کاروں کو مطلع کیا ہے کہ اسرائیلی قیدی اربیل یہود زندہ ہیں اور انھیں اگلے سنیچر کو رہا کیا جائے گا۔'بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںمشرقِ وسطیٰ کے عرب قوم پرست میڈیا نے قیدیوں کی رہائی کے عمل کو براہ راست کوریج دی اور قطری چینل الجزیرہ اپنی رپورٹنگ کے لیے 'ایکسکلوسِو' جیسے الفاظ کا...
العربیہ کے رپورٹر کے مطابق وہاں پر عزالدین القسام بریگیڈ اور فلسطینی اسلامک جہاد کی القدس بریگیڈ کے 'مسلح افراد' بھی عام فلسطینی شہریوں کے ساتھ بڑی تعداد میں موجود تھے۔ دیواروں پر گولیوں کے سوراخ اور حماس کا نام، جنین کیمپ کیا ہے اور یہاں اسرائیلی فوج کارروائی کیوں کر رہی ہے؟
INTERNATIONAL NEWS ISRAEL HAMAS WAR PRISONERS EXCHANGE
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گاجنگ بندی معاہدے کے تحت حماس 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا جب کہ اس کے اگلے ہفتے مزید 4 یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا اور معاہدے کا اطلاق 19 جنوری کو ہوگا۔اس کے بدلے میں اسرائیل نے حماس کی جانب سے فراہم کی گئی فہرست کے مطابق ایک ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ چند یرغمالیوں کی رہائی کے فوری بعد سے ہی اسرائیل فلسطینی علاقوں سے اپنے فوجیوں کا انخلا شروع کر دے گا اور جنوبی علاقے میں بے گھر فلسطینیوں کو شمال کی طرف سفر کرنے کی اجازت دے گا۔ اس معاہدے کے تحت اسرائیلی فورسز کے پاس فلاڈیلفی کوریڈور میں 800 میٹر کے بفر زون کا انتظام ڈیڑھ ماہ تک برقرار رہے گا۔ معاہدے کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے میں 16 دن لگ جائیں گے جس کے بعد دوسرے اور تیسرے مرحلے میں بیک وقت ڈیل جاری رکھنے کے لیے مذاکرات کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی حکومت نے ہمد کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر ووٹنگ کی پیشکش کیاسرائیلی وزیر اعظم بنیامینネタنیاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت ہمد کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر ووٹنگ کرے گی جس میں لڑائی میں وقف اور اسیران کی رہائی شامل ہے. اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اس معاہدے کے تحت پہلا قیدی رات 4 بجے رہا کیا جائے گا. دوسری جانب، غाजہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 113 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہمد نے اسرائیل کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کی اعلان کے بعد بمبارڈمنٹ اسرائیلی قیدیوں کے جان کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملوں میں 9 فلسطینی شہید، 35 زخمیمغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فورسز کا تازہ ترین حملہ، جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود جاری رہنے والی اسرائیلی کارروائیاں کا دھڑکتے証拠 ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی؛ پہلا یرغمالی اتوار کو رہا ہوگااسرائیلی حکومت نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ منظور کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی کے منصوبے کی توثیق کر دی ہے، معاہدہ اتوار سے نافذ عمل ہوگا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی کابینہ نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیاسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دی ہے۔ اس معاہدے کے تحت حماس اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے غाजہ کے ہسپتال پر چڑھائی کر 240 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیااسرائیلی فوج نے شمالی غाजہ کے کمال ادوان ہسپتال پر چڑھائی کر 240 فلسطینیوں کو زیر حراست لے لیا، یہ عمل کئی طبی عملے کو بھی متاثر کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ہسپتال کو حماس کی فوجی آپریشنز کے لیے کمانڈ سینٹر کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔ حماس نے دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوجیوں کے ہسپتال میں موجود نہیں تھے۔ اقوام متحدہ نے حماس کے ساتھ ہسپتال پر چڑھائی کے خلاف اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »