اسرائیلی کابینہ نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دی

عالمی خبراں خبریں

اسرائیلی کابینہ نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دی
WARISRAELHAMAS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دی ہے۔ اس معاہدے کے تحت حماس اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا۔

وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کی سربراہی میں ہونے والے سیکیورٹی کابینہ نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ اجلاس کئی گھنٹوں جاری رہنے کے بعد بالاخر جنگ بندی معاہدے کے حق میں فیصلہ دیدیا گیا۔ اس کے بعد اب حکومتی کابینہ اجلاس میں بھی منظوری لی جائے گی جو کہ اسرائیلی آئین کے تحت لازمی ہے تاہم بآسانی منظوری ملنے کے امکانات قوی ہیں۔ اگر مکمل کابینہ سے بھی منظوری مل جاتی ہے تو اتوار کے روز پہلا اسرائیلی یرغمالی حماس کی قید سے رہا

ہوجائے گا۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ پہلا رہا ہونے والا اسرائیلی یرغمالی امریکی نژاد شہری ہوگا۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ وہ پہلا یرغمالی ہوگا۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم اس معاہدے سے پیچھے ہٹتے ہوئے نظر آئے تھے جب انھوں نے حماس پر معاہدے کی خلاف ورزی کا بے بنیاد الزام لگایا تھا۔ خیال رہے کہ تین مرحلوں پر مشتمل غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا جس کے بدلے میں ایک ہزار فسطینی قیدی اسرائیلی جیل سے رہا ہوں گے۔ اس مرحلے کے بعد دیگر دو مراحل کے لیے مذاکرات ہوں گے جس میں تباہ حال غزہ کی تعمیر نو، اسرائیلی فوج کے اخراج اور دیگر مسائل پر بات ہوگی۔ واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے 3 ہزار سے زائد جنگجوؤں نے اسرائیل پر حملہ کردیا تھا جس میں 1500 یہودی مارے گئے اور 250 کو یرغمال بنایا کر غزہ لایا گیا تھا۔ اسرائیل نے اگلے ہی روز جوابی بمباری کا سلسلہ شروع کیا جو تاحال جاری ہے جس میں 45 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ دس ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ حماس اور حزب اللہ کی اعلیٰ قیادت بھی شہادت کے رتبے پر فائز ہوچکی جب کہ لاکھوں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

WAR ISRAEL HAMAS PEACE AGREEMENT PRISONERS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی حکومت نے ہمد کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر ووٹنگ کی پیشکش کیاسرائیلی حکومت نے ہمد کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر ووٹنگ کی پیشکش کیاسرائیلی وزیر اعظم بنیامینネタنیاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت ہمد کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر ووٹنگ کرے گی جس میں لڑائی میں وقف اور اسیران کی رہائی شامل ہے. اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اس معاہدے کے تحت پہلا قیدی رات 4 بجے رہا کیا جائے گا. دوسری جانب، غाजہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 113 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہمد نے اسرائیل کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کی اعلان کے بعد بمبارڈمنٹ اسرائیلی قیدیوں کے جان کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
مزید پڑھ »

جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گاجنگ بندی معاہدے کے تحت حماس 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گاجنگ بندی معاہدے کے تحت حماس 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا جب کہ اس کے اگلے ہفتے مزید 4 یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا اور معاہدے کا اطلاق 19 جنوری کو ہوگا۔اس کے بدلے میں اسرائیل نے حماس کی جانب سے فراہم کی گئی فہرست کے مطابق ایک ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ چند یرغمالیوں کی رہائی کے فوری بعد سے ہی اسرائیل فلسطینی علاقوں سے اپنے فوجیوں کا انخلا شروع کر دے گا اور جنوبی علاقے میں بے گھر فلسطینیوں کو شمال کی طرف سفر کرنے کی اجازت دے گا۔ اس معاہدے کے تحت اسرائیلی فورسز کے پاس فلاڈیلفی کوریڈور میں 800 میٹر کے بفر زون کا انتظام ڈیڑھ ماہ تک برقرار رہے گا۔ معاہدے کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے میں 16 دن لگ جائیں گے جس کے بعد دوسرے اور تیسرے مرحلے میں بیک وقت ڈیل جاری رکھنے کے لیے مذاکرات کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

قطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہےقطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہےاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہے اور دوحہ میں فریقین کے درمیان بلواسطہ بات چیت 'حتمی مرحلے' میں داخل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لیے امدادی سامان کی منظوریپنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لیے امدادی سامان کی منظوریپنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لوگوں کی درخواست پر ادویات اور دیگر امدادی سامان بھیجنے سمیت دیگر منصوبوں کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

قطر کے وزیراعظم نے حماس کے ساتھ ملاقات کی تاکہ گزہ میں جنگ کا خاتمہ ہو سکےقطر کے وزیراعظم نے حماس کے ساتھ ملاقات کی تاکہ گزہ میں جنگ کا خاتمہ ہو سکےقطر کے وزیراعظم نے حماس کے ساتھ ملاقات کی تاکہ گزہ میں جنگ کا خاتمہ ہو سکے۔
مزید پڑھ »

وزارت خوراک اور قومی تحفظ کے 16 ذیلی اداروں کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہوزارت خوراک اور قومی تحفظ کے 16 ذیلی اداروں کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہکابینہ نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، منصوبہ20 جنوری تک رائٹ سائزنگ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:02:01