حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا اعلان کیا، غزہ میں جنگ بندی معاہدہ بحال

عالمی خبریں

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا اعلان کیا، غزہ میں جنگ بندی معاہدہ بحال
حماساسرائیلیرغمالی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ بحال ہو سکتا ہے۔

امریکہ اور اسرائیل نے یرغمالی رہا نہ کرنے کی صورت میں غزہ پر نئی جنگ مسلط کرنے کی دھمکی دی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان نے بتایا کہ مصر اور قطر نے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد پر حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ترجمان حماس نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں رہنماؤں نے مصر کا دورہ کیا تھا اور ثالثوں سے مذاکرات کیے تھے۔ بیان میں کہا گیا کہ ثالثوں کی یقین دہانی پر ہفتے کے روز طے شدہ 3 اسرائیل ی یرغمالی وں کی رہائی معمول کے مطابق ہوگی۔ حماس کی جانب سے اسرائیل ی

یرغمالیوں کی رہائی کے اعلان کے بعد غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے خاتمے اور نئی جنگ کے خدشات دم توڑ گئے۔ یاد رہے کہ پیر کے روز حماس نے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے سے انحراف کا الزام عائد کرتے ہوئے ہفتے کے روز ہونے والی یرغمالیوں کی رہائی کو مؤخر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ جس پر امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی معاہدے ختم کرکے غزہ پر نئی جنگ مسلط کرنے کی دھمکی دی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

حماس اسرائیل یرغمالی جنگ بندی غزہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی؛ پہلا یرغمالی اتوار کو رہا ہوگااسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی؛ پہلا یرغمالی اتوار کو رہا ہوگااسرائیلی حکومت نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ منظور کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی کے منصوبے کی توثیق کر دی ہے، معاہدہ اتوار سے نافذ عمل ہوگا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل، لبنان و شام سے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرے، پاکستاناسرائیل، لبنان و شام سے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرے، پاکستانغزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ جنگ بندی کا معاہدہ ایک جامع حل کی راہ ہموار کرے گا، منیر اکرم
مزید پڑھ »

حماس کا ’خفیہ یونٹ‘ اور وہ ’ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار‘ جو یرغمالیوں کی رہائی کے دوران القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں نظر آیاحماس کا ’خفیہ یونٹ‘ اور وہ ’ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار‘ جو یرغمالیوں کی رہائی کے دوران القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں نظر آیا25 جنوری کو غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی حوالگی کے دوران حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں ایک ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار نظر آیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہاسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے نافذ ہونے کے ساتھ ہی اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل بھی آغاز ہوگیا ہے۔ حماس سے جنگ بندی کے مخالف انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر بن گویر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ جنگ بندی ڈیل کا پہلا مرحلہ عارضی ہے، دوسرا مرحلہ بے نتیجہ رہا تو جنگ دوبارہ شروع کریں گے۔
مزید پڑھ »

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، غزہ میں انسانی امداد کی توقعحماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، غزہ میں انسانی امداد کی توقعقطر کے وزیراعظم نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے معاہدے کا اعلان کیا۔ 42 روز کے پہلے مرحلے میں اسرائیلی فوج غزہ کے شہری علاقوں سے سرحد پر واپس جائے گی، قیدیوں اور لاشوں کا تبادلہ، زخمیوں اور مریضوں کی باہر جانے کی اجازت اور غزہ میں بڑے پیمانے پر امداد فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

امریکہ کی سفارت کاری کا نتیجہ: غزہ میں جنگ بندی معاہدہامریکہ کی سفارت کاری کا نتیجہ: غزہ میں جنگ بندی معاہدہامریکہ کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ یہ معاہدہ 19 جنوری سے عمل میں آئے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 19:59:42