تہران (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے شام میں ایرانی قونصل خانے پر میزائل حملے کے ایک ہفتے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے دمشق میں نئے قونصل خانے کا افتتاح کردیا، اس حملے میں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے لیڈر سمیت 5 افراد شہید ہوگئے تھے۔ایرانی فوجی سربراہ جنرل حمد حسین بغیری نے شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا...
مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے کا کیس، سپیکر، ڈپٹی سپیکر سے14 ...
ڈان اخبار نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد کی موجودگی میں دمشق کی ایک عمارت میں نئے قونصلر سیکشن کا افتتاح کیا۔افتتاح کے موقع پر اے ایف پی کے ایک نمائندے نے بتایا کہ نیا قونصل خانہ مزہ کے علاقے میں حملے سے تباہ ہونے والے احاطے سے زیادہ دور نہیں ہے، جہاں دیگر غیر ملکی سفارت خانے اور اقوام متحدہ کے دفاتر بھی موجود ہیں۔شام کے حکومت نواز اخبار الوطن نے رپورٹ کیا کہ امیر عبداللہیان صدر بشار الاسد سے بھی ملاقات کریں گے، جبکہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیاشام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار خود طے کرے گا: میجر جنرل حمد حسین بغیری
مزید پڑھ »
ایران کی اسرائیل کو دھمکی؛ ’شام میں حملے کے بعد صہیونی سفارت خانے محفوظ نہیں‘اس ظالمانہ حکومت کا مقابلہ کرنا ایک قانونی اور جائز حق ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر یحییٰ رحیم
مزید پڑھ »
کیٹ مڈلٹن کی ایک اور جعلی تصویر سامنے آگئییہ نیا دعویٰ برطانوی شہزادی کی مدرز ڈے کے موقع پر جاری کی گئی جعلی تصویر پر ہلچل مچنے کے صرف ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
مودی سرکارنے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان میں قتل عام کروایابرطانوی اخبار کا دعویٰلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اخبار گارڈین کا کہنا ہے کہ 2019 میں پلوامہ حملے کے بعد مودی حکومت نے پاکستان میں قتل عام کے احکامات جاری کئے۔
مزید پڑھ »