حنا الطاف نے زندگی آسان بنانے کا طریقہ بتا دیا HinaAltaf
وبا کورونا لاک ڈاؤن کے دوران پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی سے شادی کرنے والی اداکارہ حنا الطاف شادی کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں، حنا الطاف آئے دن اپنی اور اپنے شوہر کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حنا الطاف کی جانب سے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلکیشن انسٹا گرام اپنے مداحوں کے لیے ’آسک می کویسچن‘ یعنی سوال جواب سے متعلق ایک اسٹوری شیئر کی گئی جس پر حنا الطاف نے اپنے مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے متعدد سوالوں کے دلچسپ جواب دیئے۔حنا الطاف کی کی ایک مداح کی جانب سے ان سے پوچھا گیا کہ حنا ہر وقت اتنا مثبت کیسے رہتی ہیں ؟
جس پر حنا کا جواب دیتے ہوئے کہناتھا کہ ’ انہوں نے اپنے ساتھ ایک وعدہ کیا ہوا ہے، جو پیار اور عزت دے اس بات کو یقینی بنائیں کے اسے پیار اور عزت لوٹائیں اور اگر کوئی ان کے ساتھ عزت سے پیش نہیں آتے ہیں تو ان کی زندگی میں ایسے لوگوں کی حیثیت ہی نہیں ہے۔‘حنا الطاف ک کی جانب سے اپنے مداح کو مشورہ دیتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ زندگی گزارنے کا یہ سادہ ترین فارمولا ہے اسے ابھی سے پکڑ لیں۔حنا کے مداحوں کی جانب سے ان سے اور بھی سوالات کیے گئے جن میں ان کی شادی سے متعلق بھی پوچھا...
جس پر حنا کا بتانا تھا کہ ان کی شادی ارینج نہیں بلکہ پیار محبت کی شادی ہے اور وہ اپنی شادی کے بعد سے بہت زیادہ خوش اور پر سکون زندگی گزار رہی ہیں۔حنا کا خود سے متعلق مزید بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں اپنی چیزیں رکھ کر بھول جانے کی عادت بہت بری لگتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ان کا بہت جَلد ایک نیا ڈرامہ جیو انٹرٹینمنٹ پر آنے والا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حنا الطاف نے زندگی آسان بنانے کا طریقہ بتا دیاپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو زندگی آسان بنانے اور مثبت رہنے کا طریقہ بتایا ہے
مزید پڑھ »
22 اگست کی تقریر، الطاف حسین اور اسٹیبلشمنٹ - BBC News اردوکیا الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو عروج بھی اُسی اسٹیبلشمنٹ نے عطا کیا تھا جس پر لعن طعن نے انھیں اس حالیہ زوال سے دوچار کر رکھا ہے، یا پھر اس عروج و زوال میں کوئی حصہ شخصیت پرستی، ذاتی انا اور آمرانہ طرزِ سیاست کا بھی ہے جس کے سحر سے ایم کیو ایم اور الطاف حسین دونوں ہی کبھی آزاد دکھائی نہیں دیے؟
مزید پڑھ »
22 اگست، الطاف حسین اور اسٹیبلشمنٹ - BBC News اردوکیا الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو عروج بھی اُسی اسٹیبلشمنٹ نے عطا کیا تھا جس پر لعن طعن نے انھیں اس حالیہ زوال سے دوچار کر رکھا ہے، یا پھر اس عروج و زوال میں کوئی حصہ شخصیت پرستی، ذاتی انا اور آمرانہ طرزِ سیاست کا بھی ہے جس کے سحر سے ایم کیو ایم اور الطاف حسین دونوں ہی کبھی آزاد دکھائی نہیں دیے؟
مزید پڑھ »
حنا الطاف نے زندگی آسان بنانے کا طریقہ بتا دیاپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو زندگی آسان بنانے اور مثبت رہنے کا طریقہ بتایا ہے
مزید پڑھ »
خیبر پختونخواہ حکومت کا چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہپشاور : خیبر پختونخواہ حکومت نے چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ کرلیا، ڈیموں
مزید پڑھ »
وسیم اکرم کے تندوتیزتبصروں پر ٹیم مینجمنٹ کی بورڈ سے شکایتیں - ایکسپریس اردووسیم اکرم کے تندوتیزتبصروں پر ٹیم مینجمنٹ کی بورڈ سے شکایتیں -
مزید پڑھ »