خیبر پختونخواہ حکومت کا چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ KPK pid_gov
میں کنڈل ڈیم صوابی، جلوزئی ڈیم نوشہرہ اور تھانڈا ڈیم کوہاٹ، چھتری ڈیم ہری پور،جھنگڑا ڈیم ایبٹ آباد شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ کرلیا، ابتدائی طور پر5 ڈیمزکوسیاحتی مقامات بنانےکے منصوبے کا آغاز کیا
جائے گا۔ حکومت کی جانب سے کنڈل ڈیم صوابی،جلوزئی ڈیم نوشہرہ اور تھانڈاڈیم کوہاٹ، چھتری ڈیم ہری پور،جھنگڑاڈیم ایبٹ آباد کوسیاحتی مقام بنایا جارہا ہے۔ سیاحتی مقامات پر پارکنگ، ریسٹورنٹ، ٹک شاپ اور اوپن کوکنگ ، سولرسسٹم لینڈاسکپنگ، اسپاٹ اور فشنگ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر پختونخواہ حکومت کا چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہپشاور : خیبر پختونخواہ حکومت نے چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ کرلیا، ڈیموں میں کنڈل ڈیم صوابی، جلوزئی ڈیم نوشہرہ اور تھانڈا ڈیم کوہاٹ شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
سی پیک پیپلزپارٹی حکومت کا وژن تھاعوام کو اندازہ ہوگیاسونامی ایک تباہی کا نام تھامرتضیٰ وہابکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوام کو اندازہ ہوگیاسونامی ایک تباہی کا نام تھا،2 سال میں پی ٹی آئی کی حکومت نے تباہی برپا کی،سی پیک پیپلزپارٹی حکومت کا وژن تھا،پی
مزید پڑھ »
حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے این سی سی کے قیام کا فیصلہحکومت نے سیاحت کے فروغ کےلیے نیشنل کورآڈینیشن کمیٹی (این سی سی ) کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان حکومت کا تیسرا سال ترقی کا مثالی سال ہو گا:شیخ رشیدعمران خان حکومت کا تیسرا سال ترقی کا مثالی سال ہو گا:شیخ رشید Read News ShkhRasheed PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
تیسرا سال پی ٹی آئی حکومت اورعمران خان حکومت کا مثالی سال ہوگا، شیخ رشیدلاہور : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تیسرا سال پی ٹی آئی حکومت اورعمران خان حکومت کا مثالی سال ہوگا،عمران خان کوئی بھی فیصلہ کرسکتا ہے
مزید پڑھ »
کے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوزرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
مزید پڑھ »