خیبر پختونخواہ حکومت کا چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
پشاور : خیبر پختونخواہ حکومت نے چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ کرلیا، ڈیموں میں کنڈل ڈیم صوابی، جلوزئی ڈیم نوشہرہ اور تھانڈا ڈیم کوہاٹ، چھتری ڈیم ہری پور،جھنگڑا ڈیم ایبٹ آباد شامل ہیں۔
حکومت کی جانب سے کنڈل ڈیم صوابی،جلوزئی ڈیم نوشہرہ اور تھانڈاڈیم کوہاٹ، چھتری ڈیم ہری پور،جھنگڑاڈیم ایبٹ آباد کوسیاحتی مقام بنایا جارہا ہے۔ یاد رہے 19 اگست کو وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے مثبت تاثر کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے سلسلے میں ملکی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اہم فیصلے کیےتھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیپلز پارٹی کا سندھ میں احتجاج، بلاول بھٹو کا نثار کھوڑو کو پذیرائی کا فونپیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں، سندھ کے کسی شہر کو اسلام آباد کی کالونی نہیں بننے دیں گے۔
مزید پڑھ »
سہیل تنویر کا نسیم شاہ پر توقعات کا بوجھ نہ ڈالنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوناتجربہ کارہیں، ابھی ٹیسٹ میچز جتوانے کی امیدیں نہ وابستہ کریں،سہیل تنویر
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا یونیورسٹیز کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کی تعلیم کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوروناصورتحال میں وزارت کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے زرعی شعبے، برآمدات میں اضافے کے اقدامات کو سراہا
مزید پڑھ »
وزیراعظم آج خیبر پختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام کا اجرا کریں گےاسلام آباد :وزیراعظم آج خیبر پختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام کا اجرا کریں گے،کارڈ سے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپےتک مفت علاج کی سہولت ملےگی۔
مزید پڑھ »
سی پیک پیپلزپارٹی حکومت کا وژن تھاعوام کو اندازہ ہوگیاسونامی ایک تباہی کا نام تھامرتضیٰ وہابکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوام کو اندازہ ہوگیاسونامی ایک تباہی کا نام تھا،2 سال میں پی ٹی آئی کی حکومت نے تباہی برپا کی،سی پیک پیپلزپارٹی حکومت کا وژن تھا،پی
مزید پڑھ »