وزیراعظم آج خیبر پختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام کا اجرا کریں گے ARYNewsUrdu
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج خیبر پختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام کا اجرا کریں گے ، صحت انصاف کارڈ سے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپےتک مفت علاج کی سہولت ملے گی۔
وزیراعظم عمران خان آج خیبر پختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام کا اجرا کریں گے ،خیبر پختونخوا ملک کا پہلا صوبہ ہے جہاں ہر خاندان کو صحت انصاف کارڈ میسر آئے گا۔ مفاہمتی یادداشت پر ہوم ورک مکمل ہونے کے بعد اب اس معاہدے پر دستخط کل ہوں گے، معاہدے کے تحت کے پی حکومت 5 سال میں 8 ارب روپے فراہم کرے گی، میڈیکل کوریج 10 لاکھ روپے تک طبی سہولتوں کا احاطہ کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی اشرافیہ نے حکومت گرانے کی کوشش کی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوپنجاب میں پکڑ دھکڑ کے باعث 500 ٹن چینی سندھ منتقل کرکے ذخیرہ کی جانی تھی، وزیراعظم کو بریفنگ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی ہدایت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعیناتکینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعینات Canada DeputyPrimeMinister ChrystiaFreeland Country FirstFemaleFinanceMinister cafreeland
مزید پڑھ »
کینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعیناتکینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعینات Read News Canada DeputyPrimeMinister ChrystiaFreeland Country FirstFemaleFinanceMinister cafreeland
مزید پڑھ »
متحدہ پاکستان کی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی سیکیورٹی واپس لینے کی مذمت | Abb Takk News
مزید پڑھ »