انعام الرحیم ہمارے پاس ہیں، ان کے خلاف انکوائری جاری ہے، حکومتی وکیل
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں لاپتہ افراد کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی بازیابی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وفاق کے وکیل نے عدالت میں پیش ہوکر انعام الرحیم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انعام الرحیم ہمارے پاس ہیں، ان کے خلاف انکوائری جاری ہے۔
کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کے اہل خانہ کے وکیل نے عدالت سے کہا کہ ان کی گرفتاری کی وجہ اور ان پر عائد الزامات بتائے جائیں۔ ہائی کورٹ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرکے کل طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم 16 دسمبر سے لاپتہ تھے اور ان کے اہل خانہ نے کہا تھا کہ انہیں راولپنڈی میں رہائش گاہ سے اغوا کیا گیا۔ اہل خانہ نے ان کےاغواکامقدمہ درج کروایا تھا اور ان کی بازیابی کے لیے ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرنل(ر) انعام الرحیم پر سیکرٹ ایکٹ کی خلاف وزری کا الزامپاکستان کی وزارت دفاع نے راولپنڈی سے دو ہفتے قبل اغوا کیے جانے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کے بارے میں عدالت کو بتایا ہے کہ انھیں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کی 2019ء کی کارکردگی، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کردیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب حکومت کی سال 2019ء کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی وفاقی حکومت گرانے کی پیشکش،حکومتی رابطہ کمیٹی کاایم کیوایم سے ملاقات کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی
مزید پڑھ »
ایم کیوایم بلاول کی سندھ حکومت میں شراکت کی دعوت قبول نہیں کریگی، جہانگیرترین - ایکسپریس اردوایسی کئی پیشکشیں پہلے بھی ہوئیں، تجربہ اچھا نہیں رہا،سندھ حکومت فیل ہو چکی،کراچی کے لیے نیا پیکیج دیں گے ،جہانگیرترین
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کی آڈٹ رپورٹ 2017-18جاری،اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت کی آڈٹ رپورٹ 2017-18جاری کردی گئی،اربوں روپے کی بے
مزید پڑھ »
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردواوگرا کی تجویز کردہ سمری کے تحت 2 روپے 25 پیسے سے 3 روپے 10 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا، وزارت پیٹرولیم
مزید پڑھ »