پنجاب حکومت کی آڈٹ رپورٹ 2017-18جاری،اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت کی آڈٹ رپورٹ 2017-18جاری،اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت کی آڈٹ رپورٹ 2017-18جاری کردی گئی،اربوں روپے کی بے

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کی آڈٹ رپورٹ 2017-18جاری کردی گئی،آڈیٹرجنرل کی رپورٹ 2 والیمز اور ایک ہزار 40صفحات پر مشتمل ہے،رپورٹ کے مطابق پبلک فنانشل مینجمنٹ کے معاملات میں 8 کھرب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں کی گئی ہیں ،محکمہ زراعت پنجاب کے اکاؤنٹس میں بھی 8 ارب روپے سے زائد کی

بے ضابطگیوں کا انکشاف ہواہے،رپورٹ کے مطابق اضافی اخراجات اورریکارڈ مرتب نہ ہونے پر6ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں،قرض کی ادائیگیوں،بجٹ،سپلیمنٹری بجٹ اورقرض کی فراہمی میں بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں،رپورٹ کے مطابق فنانس ڈیپارٹمنٹ میں 5 کھرب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں ہوئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کی 2019ء کی کارکردگی، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کردیاپنجاب حکومت کی 2019ء کی کارکردگی، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کردیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب حکومت کی سال 2019ء کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا | Abb Takk Newsمسلم لیگ (ن) نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی بے گھرافراد کے لیےعارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی بے گھرافراد کے لیےعارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی بے گھرافراد کے لیےعارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پنجاب اور کے پی میں عارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی پنجاب اور کے پی میں عارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی پنجاب اور کے پی میں عارضی پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بلاول کی متحدہ پاکستان کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت | Abb Takk Newsبلاول کی متحدہ پاکستان کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکشبلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکشبلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو پیشکش تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates bilawalBhutto MQMpk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 05:09:13