ایم کیوایم بلاول کی سندھ حکومت میں شراکت کی دعوت قبول نہیں کریگی، جہانگیرترین - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ایم کیوایم بلاول کی سندھ حکومت میں شراکت کی دعوت قبول نہیں کریگی، جہانگیرترین - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

رحیم یار خان / اسلام آباد / کراچی:

پیرکومیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے جہانگیرترین نے کہاکہ ایم کیو ایم بلاول بھٹوکی سندھ حکومت میں شراکت کی دعوت قبول نہیں کرے گی، اس طرح کی پہلے بھی کئی پیشکشیں کی جا چکی ہیں، یہ تجربہ اچھا نہیں رہا، کراچی اوراندرون سندھ کی ترقی کیلئے نیا پیکج ہم دیںگے، سندھ حکومت فیل ہو چکی ہے۔ مراد سعید نے کہا کہ قومی خزانے کی چوری سے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے جیالوں میں پیسے بانٹنے تک بے بی زرداری کرپشن کی ہر واردات کا دفاع کرتے ہیں۔ بے بی زرداری کے والد نے کرپشن کے ایسے ایسے شرمناک طریقے ایجادکئے کہ دنیا حیران ہے، قوم نے اپنا پیٹ کاٹ کر محروم اور نادار طبقے کیلئے انکم سپورٹ پروگرام کی حمایت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم بلاول کی سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پرغورکرسکتی ہے، میئرکراچی - ایکسپریس اردوایم کیو ایم بلاول کی سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پرغورکرسکتی ہے، میئرکراچی - ایکسپریس اردوایم کیو ایم بلاول کی سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پرغورکرسکتی ہے، میئرکراچی -
مزید پڑھ »

بلاول کی حکومت گرانے کی پیشکش پر ایم کیو ایم کا ردعمل آگیابلاول کی حکومت گرانے کی پیشکش پر ایم کیو ایم کا ردعمل آگیابلاول کی حکومت گرانے کی پیشکش پر ایم کیو ایم کا ردعمل آگیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

’ وفاقی حکومت کی ڈیڑھ سال کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں ‘ ایم کیو ایم پاکستان نے بلاول کی حکو مت گرانے کی پیشکش کا جواب دے دیا’ وفاقی حکومت کی ڈیڑھ سال کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں ‘ ایم کیو ایم پاکستان نے بلاول کی حکو مت گرانے کی پیشکش کا جواب دے دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکشبلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکشبلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو پیشکش تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates bilawalBhutto MQMpk
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش کر دیبلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 04:54:45