کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
گزشتہ سال سے حکومت نے ایف آئی اے اور نیب کو میرے پیچھے لگا رکھاتھا،راناثنااللہ
ترجمان ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سے وزارتوں کےلئے اتحاد نہیں کیا تھا بلکہ وفاقی حکومت سے اتحاد کراچی کے مفاد کی خاطر کیا تھا۔وفاقی حکومت کی ڈیڑھ سال کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں لیکن وفاقی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کسی کی خواہش پر نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم وزارتوں کے بجائے عوامی حقوق کی سیاست کررہی ہے،وزارتوں کی پیشکش کے بجائے بلاول بھٹو مقامی حکومتوں کے نظام کو با اختیاربنائیں، شہری علاقوں کے محکموں کو صوبائی حکومت کے انتظام سے نکال کر مقامی حکومتوں کے اختیار میں دیا جائے۔بلاول بھٹو سندھ اور کراچی کے ساتھ زیادتیوں کے ازالے کو ایجنڈے میں شامل کریں،اگر پیپلز پارٹی مقامی حکومتوں کو با اختیاربنانے کے قانون میں ترمیمی بل لائے تو متحدہ ساتھ دے گی۔رانا ثنااللہ کو دراصل کس اعلیٰ عہدیدار سے اپنی گرفتاری کا وقت سے قبل پتہ چل گیا...
خیال رہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم کو پیشکش کی تھی کہ وہ تحریک انصاف کے اتحاد سے نکل جائے اور وفاقی حکومت گرادے۔ ایسا کرنے کی صورت میں انہیں سندھ کی صوبائی حکومت میں شامل کیا جائے گا اور اتنی ہی وزارتیں دے دی جائیں گی جتنی ان کے پاس وفاق میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی حکومت کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی سے مطمئن نہیں، ایم کیو ایم پاکستان - ایکسپریس اردووزارتوں کی پیشکش کے بجائے بلاول مقامی حکومتوں کو بااختیار بنائیں، ایم کیو ایم پاکستان
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم بلاول کی سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پرغورکرسکتی ہے، میئرکراچی - ایکسپریس اردوایم کیو ایم بلاول کی سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پرغورکرسکتی ہے، میئرکراچی -
مزید پڑھ »
بلاول کی حکومت گرانے کی پیشکش پر ایم کیو ایم کا ردعمل آگیابلاول کی حکومت گرانے کی پیشکش پر ایم کیو ایم کا ردعمل آگیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش کر دی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر رپورٹ جاری کردی - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پاکستان کا اصلاحاتی پروگرام ٹریک پر ہے، وزارت خزانہ
مزید پڑھ »