حکومت اور اپوزیشن عدالت آنے کی بجائے معاملے کو پارلیمنٹ میں حل کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر پیش ہوئے اور معاملے کے حل کے لیے مزید وقت دینے کی استدعا کی۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور چئیرمین سینیٹ کی کوششوں کو سراہتے ہیں، حکومت اور اپوزیشن کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ چیف الیکشن کمشنر بہت اہم عہدہ ہے حکومت اور اپوزیشن دونوں کو معاملہ حل کرنا چاہیے، یہاں پر ماضی میں کچھ چیزیں ٹھیک نہیں ہوئیں ہمارے مدنظر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
درگاہ میں 20 افراد کا قتل: ملزمان کو 20 بار سزائے موت کا حکمانسداد دہشت گردی عدالت نے درگاہ میں 20 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے متولی عبد الوحید اور اس کے 3 ساتھیوں کو 20، 20 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
لڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتبلڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتب ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت کا دبئی ایکسپو میں غیراستعمال شدہ سرکاری اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »