سرکاری اراضی سے حاصل ہونے والے فنڈز کو عوامی فلاح بہبود کی اسکیموں میں خرچ کیا جائے گا، وزیراعظم مزید پڑھیں Dubai Expo2020 Pakistan PTI PMImranKhan DawnNews
وزیراعظم آفس میں غیر استعمال شدہ سرکاری اراضی سے متعلق منعقد کیے گئے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا— فوٹو: دبئی 2020 ڈاٹ کام
اس بات کا فیصلہ وزیراعظم آفس میں عمران خان کی زیرصدارت غیر استعمال شدہ سرکاری اراضی سے متعلق منعقد کیے گئے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس کے دوران سیکریٹری برائے نجکاری رضوان ملک نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ ’غیر ملکی اور پاکستانی سرمایہ کاروں کو یہ اثاثے خریدنے کی جانب مائل کرنے کے لیے دبئی ایکسپو میں ان غیر استعمال شدہ سرکاری اراضی کی مارکیٹنگ کی جائے گی‘۔
وزیراعظم نے کہا کہ ’ اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی کے استعمال سے فنڈز حاصل ہوں گے جنہیں عوامی فلاح بہبود کی اسکیموں جیسا کہ اسکولوں، کالجوں، ہسپتال میں خرچ کیا جائے گا‘۔انہوں نے کہا کہ ’یہ حکومت کی پالیسی کا اہم حصہ ہے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، افسران کا پرفارمنس آڈٹ کروانے کی منظوریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت کا اہم انتظامی عہدوں کی تبدیلی کے بعد بڑا فیصلہ، صوبے کے تمام محکموں اور فیلڈ سے تعلق رکھنے والے افسران کا پرفارمنس آڈٹ کروانے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے انفارمیشن کا الگ کلچر کا الگ صوبائی وزیر بنا دیا
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ،حکومت اوراپوزیشن نے ایک ایک ممبرکے نام پراتفاق کرلیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر پارلیمانی
مزید پڑھ »
حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا ٹکٹ 40 روپے رکھنے کی تجویز دیدیلاہور: (روز نامہ دنیا) پنجاب حکومت سالانہ 6 ارب سبسڈی دے گی تو اورنج ٹرین چل سکتی ہے ، محکمہ ٹرانسپورٹ زیادہ سبسڈی نہیں دے سکتے ،محکمہ خزانہ نے ٹکٹ 50روپے رکھنے کی سفارش کر دی
مزید پڑھ »