حکومت پن بجلی گھروں کے نئے منصوبے شروع کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔محمود خان

پاکستان خبریں خبریں

حکومت پن بجلی گھروں کے نئے منصوبے شروع کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔محمود خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

حکومت پن بجلی گھروں کے نئے منصوبے شروع کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔محمود خان MehmoodKhan CheifMinister KPK HydroElectricPowerPlants Efforts MoIB_Official PTIofficial

مہوش حیات سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بول پڑی, ہسپتال میں زیر علاج ویڈیو بھی شیئر کر ڈالی

انہوں نے نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی سے پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منصوبوں سے توانائی کے بحران پر قابوپانے کے ساتھ ساتھ محاصل بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔وزیراعلیٰ نے نیپرا کے چیئرمین کو توانائی کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے میں ہر ممکن حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اُدھر فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے ایک وفد کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے صوبے سے باہر آٹے کی منتقلی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے بجلی مہنگی کردیحکومت نے بجلی مہنگی کردیاسلام آباد : حکومت نے فی یونٹ بجلی 26 پیسے مہنگی کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر سالانہ14ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھ »

بجلی کے ذریعے جسمانی درد کم کرنے والی اسمارٹ پٹی متعارفبجلی کے ذریعے جسمانی درد کم کرنے والی اسمارٹ پٹی متعارفبجلی کے ذریعے جسمانی درد کم کرنے والی اسمارٹ پٹی متعارف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ریاستِ مدینہ کی تعبیر صرف حکومت کے بس میں نہیں، چیئرمین نیبریاستِ مدینہ کی تعبیر صرف حکومت کے بس میں نہیں، چیئرمین نیبریاستِ مدینہ کی تعبیر صرف حکومت کے بس میں نہیں، چیئرمین نیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بی آر ٹی منصوبہ، کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہبی آر ٹی منصوبہ، کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ پشاور میٹرو کی تحقیقات ایف آئی اے سے نہیں کرائیں گے، نیب تحقیقات سپریم کورٹ پہلے ہی روک چکی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:56:00