حکومت کا رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہ، موجودہ چیئرمین اور ارکان کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ
کے مطابق وفاقی حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیاربنانے کافیصلہ کرلیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کوختم کر کے دوبارہ تشکیل دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق موجودہ چیئرمین اور ارکان کو بھی تبدیل کیا جائے گا جبکہ بعض موجودہ اور نئے مذہبی علما کو کمیٹی میں شامل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رویت ہلال سے متعلق نئی قانون سازی وزارت مذہبی امور نے مکمل کر لی ہے ، حکومتی کمیٹی سے ہٹ کر رویت ہلال کے اعلان پر سخت سزائیں تجویز کی گئی ہے، ازخود اعلان پر5سال تک قید اور 50ہزار سے 2لاکھ روپےتک جرمانہ تجویز دی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ قانونی مسودہ تیار کرکے وزارت قانون کو بھجوادیا ،ہے ، قانونی مسودہ کمیٹی دیکھ رہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت سندھ کا تعمیراتی شعبے کو ریلیف، کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوتعمیراتی صنعت کےفروغ اور جائیداد کی خریدوفروخت میں تیزی لانے کے لیے مراعات کا بل صوبائی اسمبلی میں پیش ہوگا
مزید پڑھ »
کراچی کیلئے خوشخبری: سندھ حکومت کا کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہکراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے صوبے میں موجود مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلی کے مطابق مراد علی شاہ کی
مزید پڑھ »
حکومت کا ایف بی آر کے اپیل اسٹرکچر کی از سر نو تشکیل کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا ۔
مزید پڑھ »
حکومت کا رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا،موجودہ چیئرمین اور ارکان کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »