ایاز صادق کے ساتھ صرف ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت ہوئی تھی، پی ٹی آئی رہنما
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ہماری جو پانچ رکنی کمیٹی بنائی تھی وہ بنی ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی سے خطاب میں حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا تھا کہ 9 مئی کی دھول کو بیٹھنا چاہیے، ایوان سے انصاف لینا چاہتے ہیں، ہمیں دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے، پارلیمنٹ ہمیں راستہ فراہم کرے۔ دوسری جانب حکومتی ارکان نے پی ٹی آئی سے مذاکرات پر مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوبدو ماہ سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی ہے کہا جاتا ہے کہ بانی تحریک انصاف سے سیاسی گفتگو نہیں کرسکتے: عمر ایوب کی گفتگو
مزید پڑھ »
عمر ایوب نے کہا کہ اسلام آباد میں کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھےعمر ایوب نے تحریک انصاف کی رہنمائی کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ چار سیکیورٹی اہلکار غائب ہوئے، گاڑی ابھی تک غائب ہے، ایجنسیز سے گاڑی واپس کرنے کی دعوٓہ کی ہے۔ عمر ایوب نے کہا کہ رینجرز بن بلائے غیر قانونی طور پر ہی خیبرپختونخوا آئی تھی، اس کی انکوائری ہونی چاہیے۔ عمر ایوب نے کہا کہ جب تک بانی پی Tahoe آئی رہا نہیں ہوتے ہم جہدوجہد کرتے رہیں گے، ہم اسمبلی میں بھی آواز اٹھائیں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت یا کسی خلائی مخلوق کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا، عمر ایوبپی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے کوئی این جی او نہیں ہے، عمر ایوب
مزید پڑھ »
بیرسٹر گوہر جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئےعمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفی دیا تھا۔
مزید پڑھ »
مطالبات میں کوئی لچک نہیں دکھا سکتے، سول نافرمانی کا فیصلہ عمران خان کا ہے، ترجمان پی ٹی آئیحکومت سے مذاکرات شروع نہیں ہوئے غیر رسمی گفتگو کو باضابطہ مذاکرات نہیں کہا جاسکتا، شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمودبیرسٹر گوہر، وقاص اکرم، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب سے گزارش ہے ہم ڈیڑھ سال سے جیلوں میں ہیں: رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »