حکومت کو کسی کے خلاف کچھ کہلوانا ہو تو طاہر اشرفی سے کہلوادیتی ہے، سینیٹر جے یو آئی

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کو کسی کے خلاف کچھ کہلوانا ہو تو طاہر اشرفی سے کہلوادیتی ہے، سینیٹر جے یو آئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ہمارے مطالبے پر حکومتی بل ہے جس کو کابینہ نے منظور کیا ہوا ہے، اس میں وہ وزرا بھی شامل تھے، کامران مرتضیٰ

جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مولانا طاہر اشرفی ہر حکومت کے ساتھ ہوتے ہیں اور کسی بھی حکومت کو کسی کے خلاف کچھ کہلوانا ہو تو طاہر اشرفی سے کہلوا دیتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ویسے بھی طاہر اشرفی صاحب ہمارے دوست ہیں اور حکومت ان کو بلوا لیتی ہے بلکہ ہر حکومت ان کو بلوا لیتی ہے ہر حکومت کے لیے ان کی خدمات حاضر ہوتی ہیں اور جس کے خلاف جو کچھ کہلوانا ہوتا ہے کہلوا لیتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن بل پر کل تک کی ڈیڈلائن دے دیفضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن بل پر کل تک کی ڈیڈلائن دے دیآپ نے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہم نے نہیں، 26 ویں ترمیم کےمسودےمیں اس پراعتراضات نہیں اُٹھائے گئے تو اب اعتراض کرنا بدنیتی ہے: جے یو آئی امیر
مزید پڑھ »

مدارس بل منظور کرو: فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہمدارس بل منظور کرو: فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہفضل الرحمان نے جے یو آئی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ ڈیڈ لاک کے معاملے پر اہم ہدایات جاری کردیں
مزید پڑھ »

مدارس بل پر پی ڈی ایم بننے سے قبل ہی اتفاق رائے ہوگیا تھا، آج کہاں سے اعتراضات آگئے؟ فضل الرحمانمدارس بل پر پی ڈی ایم بننے سے قبل ہی اتفاق رائے ہوگیا تھا، آج کہاں سے اعتراضات آگئے؟ فضل الرحمانعام انتخابات دھاندلی زدہ ہیں وفاقی حکومت قانونی اور آئینی حکومت نہیں یہ زبردستی والی حکومت ہے، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

حکومت آئینی اور قانونی نہیں زبردستی والی ہے کوئی تبدیلی آئی تو حصہ نہیں بنیں گے، فضل الرحمانحکومت آئینی اور قانونی نہیں زبردستی والی ہے کوئی تبدیلی آئی تو حصہ نہیں بنیں گے، فضل الرحمانعام انتخابات دھاندلی زدہ ہیں وفاقی حکومت قانونی اور آئینی حکومت نہیں یہ زبردستی والی حکومت ہے، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

ڈی چوک پر بہت غلط ہوا، جلسے اور احتجاج کو دوسروں کیلیے بھی حق سمجھتا ہوں، فضل الرحمانڈی چوک پر بہت غلط ہوا، جلسے اور احتجاج کو دوسروں کیلیے بھی حق سمجھتا ہوں، فضل الرحمانپی ٹی آئی کی اپنی جماعت ہے وہ اپنے طرز عمل پر غور کرے، کارکن مخلص اور قیادت کے کہنے پر چلتا ہے، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

پاکستان میں عام نظر آنے والی ’مینا‘ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے لیے دردِ سر کیوں بنی ہوئی ہےپاکستان میں عام نظر آنے والی ’مینا‘ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے لیے دردِ سر کیوں بنی ہوئی ہےلبنان کے دارالحکومت بیروت کے مرکزی شہر کی کسی گلی سے گزرتے ہوئے ہو سکتا ہے کہ آپ کو کسی پرندے کی خوبصورت آواز اپنی طرف متوجہ کرے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:36:09